
تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں
جمعرات 20 اگست 2015

پروفیسر مظہر
(جاری ہے)
اتوارکی صبح سوگوارسی تھی اوربقول ناصرکاظمی یوں محسوس ہوتاتھا کہ جیسے
اداسی بال کھولے سو رہی ہے
کالعدم لشکرِ جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد کرنل شہیدکو دہشت گردوں کی طرف سے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں۔ خفیہ اداروں کی اطلاعات بھی یہی تھیں کہ ایک مخصوص گروہ کے اُنہیں اُن کی رہائش گاہ (شادی خاں) پرٹارگٹ کرناچاہتا ہے لیکن اُنہوں نے اِس کی مطلق پرواہ نہ کی ۔ایک اخبارنویس نے اُن سے سوال کیاکہ قتل کی دھمکیوں کے باوجود وہ اپنے گرد سکیورٹی حصار کیوں قائم نہیں کرتے؟۔کرنل شہید کاجواب تھاکہ وہ ملک کی خاطرہر قربانی دینے کوتیار ہیں اور اُن کامطمعٴ نظرملک وقوم کی حفاظت ہے ،اپنی نہیں۔ایک سال سے بھی کم عرصے میں کاوٴنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی تشکیلِ نَوکرکے کرنل شہیدنے دہشت گردی کے ناسورپر ایسی کاری ضرب لگائی کہ تمام دہشت گردتنظیموں نے مل کراُن کے خلاف محاذ قائم کرلیا۔ سامنے آکر کبھی نہ وارکرنے والے بزدل دشمن کی بزدلانہ کارروائی سے کرنل شجاع خانزادہ توشہید ہوگئے لیکن اُن کاجسدِ خاکی توآج بھی پکارپکار کے کہہ رہا ہے کہ
کہ غرورِ عشق کا بانکپن ، پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم ، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
پروفیسر مظہر کے کالمز
-
ریاستِ مدینہ اور وزیرِاعظم
اتوار 13 فروری 2022
-
وحشت وبربریت کا ننگا ناچ
جمعہ 10 دسمبر 2021
-
اقبال رحمہ اللہ علیہ کے خواب اور قائد رحمہ اللہ علیہ کی کاوشوں کا ثمر
ہفتہ 13 نومبر 2021
-
رَو میں ہے رَخشِ عمر
جمعہ 30 جولائی 2021
-
یہ وہ سحر تو نہیں
جمعہ 2 جولائی 2021
-
غزہ خونم خون
ہفتہ 22 مئی 2021
-
کسے یاد رکھوں، کسے بھول جاوٴں
ہفتہ 24 اپریل 2021
-
یہ فتنہ پرور
ہفتہ 20 مارچ 2021
پروفیسر مظہر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.