
اقبال اپنامحرم کوئی نہیں جہاں میں
پیر 10 نومبر 2014

پروفیسر رفعت مظہر
(جاری ہے)
ہمارے ہاں کچھ قومی دِن بھی پائے جاتے ہیں جنہیں ہم بڑے ذوق وشوق سے منا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں کہ ہمیں اپنے وطن کی مٹی سے بہت پیار ہے۔
23 مارچ اور 14 اگست کو ہم اپنے جذبہٴ حب الوطنی کو مہمیز دیتے ہوئے ساری رات سڑکوں اور چوراہوں پر ہلّا گُلّا کرتے ہیں ،قائدِ اعظم ڈے”اے قائدِ اعظم تیرا احسان ہے احسان“ گاتے گزارتے ہیں ،یومِ دفاع کی آمد پر ہمارا جذبہٴ جنوں اور شوقِ شہادت آسمان کی رفعتوں کو چھونے لگتا ہے اور ہم دلّی کے لال قلعے پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کے سندر سَپنے دیکھتے ہوئے”اے مردِ مجاہد جاگ ذرا اب وقتِ شہادت ہے آیا“ گاتے رہتے ہیں البتہ 16 دسمبر(سقوطِ ڈھاکہ)ہم خاموشی سے گزار دیتے ہیں۔دراصل یہ ہماری غیرتوں کو جھنجھوڑنے کا دِن ہے اور چونکہ ہمارا تعلق”غیرت بریگیڈ“ سے نہیں اور نہ ہی ہم یہ مانتے ہیں کہپہناتی ہے درویش کو تاجِ سر ِ دارا
تصورِاقبال تو یہ ہے کہ ملوکیت ،جمہوریت ،اشتراکیت اور اشتمالیت سبھی ایسے نظام ہیں جو جسم کو تو غذا مہیا کرتے ہیں روح کو نہیں جبکہ اسلام ایسا نظامِ حیات ہے جو جسم اور روح کو یکساں غذا مہیا کرتا ہے ۔اُنہوں نے لکھا”مسیحیت نے یہ تعلیم دی کہ دین انفرادی اور پرائیویٹ ہے جس سے بَدبخت یورپ میں یہ بحث پیدا ہوئی کہ دین چونکہ پرائیویٹ عقائد کا نام ہے اِس لیے انسانوں کی اجتماعی زندگی کی ضامن صرف سٹیٹ ہے۔ یہ اسلام ہی تھا جس نے بنی نوع انسان کو سب سے پہلے یہ پیغام دیا کہ دین نہ قومی ہے نہ نسلی ،انفرادی ہے نہ پرائیویٹ بلکہ خالصتاََ انسانی ہے اور اِس کا مقصد عالمِ بشریت کو متحد و منظم کرنا ہے“۔اسی لیے اُنہوں نے فرمایا
جُدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کو خسارہ
یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
تدبر کی فسوں کاری سے محکم ہو نہیں سکتا
جہاں میں جس تمدن کی بنا سرمایہ کاری ہے
معلوم کیا کسی کو دردِ نہاں ہمارا
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
پروفیسر رفعت مظہر کے کالمز
-
پنچھی پَر پھڑپھڑانے لگے
منگل 15 فروری 2022
-
جھوٹ کی آڑھت سجانے والے
منگل 8 فروری 2022
-
اُنہوں نے فرمایا ۔۔۔۔ ۔
پیر 31 جنوری 2022
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
پیر 24 جنوری 2022
-
کورونا کی تباہ کاریاں
منگل 4 جنوری 2022
-
جیسی کرنی، ویسی بھرنی
منگل 28 دسمبر 2021
-
قصّہٴ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
منگل 21 دسمبر 2021
-
ہم جس میں بَس رہے ہیں
پیر 13 دسمبر 2021
پروفیسر رفعت مظہر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.