ریاست مدینہ کے دعوے

منگل 29 جنوری 2019

Rida Nazir

ردا نذیر

‏صر ف ایک سو ال کا جو اب چاہیے ر یاست مد نیہ پا کستا ن میں کوئی ظلم کم ہو ا ہے ؟؟ 16سالا ملا ز مہ بچی کو جس بے در د ی کے سا تھ قتل کیا گیا اور سانحہ سا ہیوال پر کوئی بھی حکو متی عہدیدار مستفعیٰ کیو ں نہیں ہوا  یہی عمر ان خا ن لوگوں سے ا ستفعے ما نگتے تھے و ہی ظلم و ز یا د تی کا با ز ار گر م ہے مہنگائی پہلے سے بڑ ھ گی تھر کے بچو ں کی ا مو ات ہو یا میو ہسپتال میں ز یا د تی کا و ا قعہ ہو یا سی ڈ ی ٹی کی بے ر حما نہ کارروائ  ہو ذ مہ دار حکومت و قت ہی ہے مہنگا ئی ظلم  اور بیر و نی قرضو ں کے شو ر کے گر د ہی عمر ان خا ن کی سیا ست گھو متی تھی پی ٹی آئی جو با ت بات پر د و سر ی جما عتو ں سے  ا ستفعے ما نگتی  تھی خو د تو ا یسی جرات کا مظا ہر ہ کر نہیں سکی عمر ان خا ن صا حب قول و فعل میں تضاد نہیں چلے گا جس یو رپ اور بر طا نیہ کی اپ مثا لیں د یتے نہیں تھکتے تھے اس کسی ایک مثا ل پر بھی اپ کی حکومت نے عمل کیا ن لیگ اور پی پی پی سےکو ی ہمد د ردی نہیں ہے پر جب نو از شر یف کی فمیلی اپنے اربوں روپے  کو خا ند انی بز نس کی کما  ی بتا تی تھی تو اپ کی جما عت نے ہنگا  مہ بر  پا کیا ہو ا تھا پر جب اپ کی بہن علمیہ خا ن ا پنے اربوں روپوں  کواپنی ذ ا تی کو شش کر ا د یتی ہیں اور ا پنی و ا ر ثت سےملنے و ا لی دولت بتا تی ہیں تو خا مو ش کیو ں ہے اپ کی پا ر ٹی بس با ت ا تنی سی ہے وطن عز یز کو لو ٹا اس نے نہیں جس کو موقع نہیں ملا 70  سا لو ں سے قو م کا ا ستصا ل ہو ا رہا مسیحا کے ا نتظا ر میں مسلسل د ھو کہ کھا ر ہی ہے اپ نے ہم جیسے بیر و ن ملک ر ہںنے و ا لے پا کستا نیوں کو بہت مایو س کیا یہی پا کستا نی اپ کو اربوں روپے کے فنڈ  د یتے ر ہے ہیں
ridanazir47 @ gmail.com

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

تازہ ترین کالمز :