Articles on Panama Paper Leaks
پانامہ کا ہنگامہ کے بارے میں مضامین
پاناما کی ایک لاء فرم موساک فونسیکا سے پاناما پیپرز کے نام سے لاکھوں دستاویزات انٹرنیٹ پر لیک ہوگئیں۔ ان دستاویزات کی تعداد ایک کروڑ دس لاکھ ہے ۔ پاناما پیپرز میں پاکستان کے شریف خاندان،کئی ممالک کے سربراہان اور سیاسی رہنماؤں سمیت دنیا بھر کےامیر ترین افراد کا نام شامل ہے۔ پاور پلیئرز کے عنوان سے جاری فہرست میں شریف خاندان کے تین افراد سمیت آذربائیجان،روس،مصر،ملائشیا،برطانیہ اور چین کےسربراہان کانام بھی سامنے آیا ہے۔
-
ویتنام سے افغانستان تک امریکی ہزیمت کا سفر
واشنگٹن نے کمزور ممالک کی آزادی و خود مختاری کو مخصوص ایجنڈے کے تحت پامال کیا
-
”پی ڈی ایم“ کا شیرازہ جلد بکھر جائے گا
سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل اور جمہوری اقدار کا احساس ”طلاق“ کے بعد کیوں آیا
-
ہرشخص دھندے میں لگا ہوا ہے !
ہماری یہ تواناقوم ہر مہینے ہی کسی نہ کسی دھندے میں مصروف رہتی ہے۔ڈھونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ!۔ یہ جشن تو وہ جشن!۔یہ تہوار تو وہ تہوار !
-
سعودی عرب میں امریکی افواج کا اضافہ
امریکی تاریخ سے بخوبی سمجھاجاسکتاہے کہ امریکہ کو سعودی عرب سے کوئی محبت نہیں جس کے دفاع کے لیے وہ اپنی فوجوں کے ساتھ وہاں امڈتاچلاآتاہے اور نہ ہی امریکہ کو ایران سے کوئی ... مزید
-
امریکا کی آمرانہ مداخلت
وینزویلاکے تجربے سے بہت کچھ عیاں ہے۔یہ بات توطے ہے کہ امریکااپنی طاقت کے ذریعے بہت کچھ منواتاہے۔کمزورممالک میں سیاسی عناصرکودانہ ڈال کراپنے دام میں کرناامریکاکاپراناوتیرہ ... مزید
-
جدید دجّال کا نیا جنجال
موجودہ صورتحال کاتجزیہ کرنے کیلئے یہ جانناضروری ہے کہ کن مفادات اورمقاصدکے پیش نظر امریکانے افغانستان میں قدم رکھا؟کیا امریکا افغانستان میں اپنے مفادات کے حصول میں ... مزید
-
متوازی معیشت اور منی لانڈرنگ کا گھن
ایک اندازے کے مطابق کراچی سالانہ 100 ارب ڈالر کی دولت پیدا کرتا ہے‘ اس دولت میں سیاستدان‘سرمایہ کار‘صنعتکار‘ جاگیردار‘ وڈیرے‘تاجر‘ بیورو کریسی اورانڈر ورلڈ سب مستفید ... مزید
-
الوداع!!بیگم کلثوم نواز الوداع․․․․!
بیگم کلثوم نواز پاکستان کی عظیم خواتین میں سے بلاشبہ ایک بڑی خاتون تھی جمہوریت کے لئے انکی خدمات مسلمہ اور بے مثال تھی ۔سچ تو یہ ہے کہ 1999سے پہلے نہ تو ان کا عملی سیاست سے ... مزید
-
وقت ختم ہوا ، احتساب آنے کو ہے
ہارون الرشید نے مسلسل کہا کہ انسان غلطیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ غلطیوں پر اسرار کی وجہ سے برباد ہوتا ہے
-
مائنس 3 فارمولا آخری مراحل میں؟
نواز کی گرفتاری ‘زرداری کی طلبی پاناما سے ملنے وال” کڑی “ہتھکڑی تک جا پہنچی
-
ڈیموں کی تعمیر پر چیف جسٹس کا عزم صمیم قابل تحسین
کیا نگران حکومت شفاف انتخابات کرانے میں کامیاب ہو پائے گی؟ پاناما سکینڈل میں شریف خاندان کا کڑا احتساب
-
پاناما سکینڈل سے کرپٹ چہرے بے نقاب ہوگئے
اقتدار کی ہوس میں نظریاتی سرحدوں سے کھلواڑ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جدوجہد آزادی کی تاریخ کو مسخ کرنا شہداء تحریک کے خون سے غداری ہے
-
پانامہ لیکس اور ایک ہی شخص؟
ملک کے 20 کروڑ عوام ملک کی سب سے اہم اور بڑی سیاسی شخصیت تین مرتبہ منتخب ہونے والے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف عدالتوں میں روزانہ کی بنیاد پر مقدمات کی سماعت اور ... مزید
-
پانامہ پیپرز سے پیراڈائز لیکس․․․․․․․․مقاصد کیا ہیں
دنیا بھر کی پیپر کرنسی کی جگہ الیکٹرانک کرنسی رائج کرنے کا منصوبہ
-
احتساب اور اعتماد
آج کل ملک کے تمام اخبارت، رسائل، جرائد اور الیکٹرانک میڈیا پر موضوع ایک ہی ہے اور تمام تر قارئین اور ناظرین کی توجہ بھی سپریم کورٹ آف پاکستان میں چلنے والے پانامہ کیس پر ... مزید
-
جے آئی ٹی کی ریفرنس بھیجنے کی سفارش
بین الاقوامی صحافتی تنظیم انٹرنیشنل کنسوریشم آف انوسٹی گیٹیو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے پانامہ میں لوگوں کی خفیہ دولت کے حوالے سے 2016ء میں انکشاف کیا، اس حوالے سے ایسے پانامہ ... مزید
-
پانامہ کیس‘ جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش
آف شور کمپنیوں کو رقوم برطانیہ منتقل کرنے کیلئے استعمال کیا گیا
-
دو سالہ عبوری حکومت کا خواب
جے آئی ٹی 10 جولائی کو سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروانے کو ہے جس کے بعد پانامہ کیس کا فائنل راوٴنڈ شروع ہو گا۔ ملک کا سیاسی ماحول خاصا گرم ہو چکا ہے۔ نوازشریف مخالف قوتیں ... مزید
-
پانامہ لیکس سے پانامہ کینال تک
بحراوقیانوس اور بحرالکاہل کی سطح سے 85 فٹ کی بلندی پر کھدی ہوئی 51 میل لمبی نہر پاناما دنیا کا ایک عجوبہ ہے
-
پانامہ کیس۔۔دراز ہوتی تحقیقات منطقی انجام کے قریب
پانامہ پیپرز لیکس پر قائم کردہ جے آئی ٹی کی کارروائی کا ”کاؤنٹ ڈاؤن“ شروع ہو گیا ہے۔ جے آئی ٹی 10 جولائی 2017ء کو سپریم کورٹ میں اپنی حتمی رپورٹ جمع کرائے گی۔اس کی تحقیقات ... مزید
Read Latest articles about Panama Paper Leaks, Full coverage on Panama Paper Leaks with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Panama Paper Leaks.
پانامہ کا ہنگامہ کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، پانامہ کا ہنگامہ کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
پانامہ کا ہنگامہ کی تازہ ترین خبریں
-
بیگم کلثوم نوازکو جہاں فانی سے رخصت ہوئے 6 برس بیت گئے
-
سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی چھٹی برسی کل بدھ کو منائی جائیگی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی والدہ محترمہ بیگم کلثوم نوازکی چھٹی برسی 11 ستمبرکو منائی جائیگی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی والدہ محترمہ بیگم کلثوم نوازکی چھٹی برسی 11 ستمبرکو منائی جائیگی
-
سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ جاری کرنے کی روایت برقرارکھی
-
سابق خاتون اوّل بیگم کلثوم نواز کی چھٹی برسی 11ستمبرکو منائی جائے گی
-
امریکی فورسز نے حوثیوں کے 2 میزائل سسٹم تباہ کر دئیے
-
نواز شریف کے لندن جانے کا ابھی حتمی پروگرام نہیں، احسن اقبال
-
معیشت اولین ترجیح ہے، ن لیگ مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینا جانتی ہے، نواز شریف
-
نواز شریف کے آئندہ ماہ دوبارہ لندن جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.