پانامہ پیپرز سے پیراڈائز لیکس․․․․․․․․مقاصد کیا ہیں
دنیا بھر کی پیپر کرنسی کی جگہ الیکٹرانک کرنسی رائج کرنے کا منصوبہ
ہفتہ 11 نومبر 2017

اس وقت دنیا میں منی لانڈرنگ اور مالیاتی کرپشن کو سب سے بڑا جرم قرار دیا جارہا ہے ، مغرب اور مشرق کے بہت سے تجزیہ کار اسے عسکری دہشت گردی سے بھی بڑا جرم قرار دے رہے ہیں۔ پانامہ لیکس میں دُنیا بھر کی بڑی بڑی سیاسی اور عسکری شخصیات اور ان کی لوٹی ہوئی دولت سے قائم شدہ غیر قانونی آف شور کمپنیوں کے نام فاش کردیئے تھے۔ ان میں پاکستان کے شریف خاندان کے علاوہ تین چار سو نام اور بھی شامل تھے یہی وجہ ہے کہ شریف خاندان تو اس وقت قدرت کی پکڑ میں آتا دکھائی دیتا ہے ۔ ان تمام معاملات میں ایک پہلو اس لئے اچھا کہیں گے کہ اس قسم کے انکشافات سے اپنے اپنے ملکوں کے بڑے ٹیکس چور اور لٹیرے سیاسی مافیا بے نقاب ہورہے ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی ایک سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ ایسا اب ہی کیوں ہورہا ہے؟ اب پانامہ لیکس کے بعد پیراڈائز لیکس بھی جاری ہوچکی ہیں جس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز کا نام بھی شامل ہے جس کا مطلب یہ کہ یہاں جو بھی حکمرانی کے لئے آتا ہے وہ ملک کو لوٹتا ہے ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
مزید عنوان
Panama Pepers sy Paradise Leaks Maqasid kya is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 11 November 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.