
پانامہ کیس۔۔دراز ہوتی تحقیقات منطقی انجام کے قریب
پانامہ پیپرز لیکس پر قائم کردہ جے آئی ٹی کی کارروائی کا ”کاؤنٹ ڈاؤن“ شروع ہو گیا ہے۔ جے آئی ٹی 10 جولائی 2017ء کو سپریم کورٹ میں اپنی حتمی رپورٹ جمع کرائے گی۔اس کی تحقیقات اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہیں۔ ایسا دکھائی دیتا ہے جے آئی ٹی کو اپنی رپورٹ پیش کرنے میں جلدی ہے
جمعہ 7 جولائی 2017

پانامہ پیپرز لیکس پر قائم کردہ جے آئی ٹی کی کارروائی کا ”کاؤنٹ ڈاؤن“ شروع ہو گیا ہے۔ جے آئی ٹی 10 جولائی 2017ء کو سپریم کورٹ میں اپنی حتمی رپورٹ جمع کرائے گی۔اس کی تحقیقات اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہیں۔ ایسا دکھائی دیتا ہے جے آئی ٹی کو اپنی رپورٹ پیش کرنے میں جلدی ہے اس لئے وہ چھٹیوں کے ایام میں بھی رپورٹ تیار کر رہی ہے۔بیگم کلثوم نواز کے سوا شریف خاندان کا کوئی فرد بچا نہیں جو تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوا ہو۔حتی کہ اب وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو بھی پیش ہونا پڑا وہ اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی گریجویشن کی تقریب میں شرکت کے لئے برطانیہ میں مقیم تھیں۔ وہ اپنی مصروفیات منسوخ کر کے اسلام آبادپہنچ گئیں اور اپنا موقف جے آئی ٹی کے سامنے پیش کیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
Rag Doll ریگ ڈول
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
مزید عنوان
Panama Case is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 07 July 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.