
Articles on Punjab (page 7)
پنجاب کے بارے میں مضامین

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
تبدیلی لانے والے خود تبدیل ہورہے ہیں
وفاقی کابینہ میں ردوبدل حکمران جماعت کو نااہلی سے زیادہ دھڑنے بندی سے خطرہ ہے
-
سالہا سال سے زیر التواء مقدمات کا فیصلہ کب ہو گا؟
مہنگائی کا اژدھام،غریب عوام اور حکومتی ترجیحات! لیبرکورٹس میں مزدوروں لکا کوئی بھی پر سان حال نہیں
-
حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا آفاقی و ہمہ گیر پیغام
علامہ ا قبال بیسویں صدی کی معروف شخصیت تھے۔ مسلمانوں کے لئے ہمیشہ قابل عزت اور قابل احترام تھی، ہے اور ہمیشہ رہے گی ،آپ کی شاعری کے گوناں گو پہلو اور ہمہ گیریت مسلمان ... مزید
-
نواز شریف اور مریم نواز کا ”سیاسی کردار“محدود کرنے پر اصرار
نوازشریف اور شہباز شریف کو ملنے والا”عدالتی ریلیف“حکومت کے لئے پریشانی کا باعث بن گیا اسٹیبلشمنٹ میاں شہباز شریف کے موثر”سیاسی کردار“کی مخالفت نہیں کررہی
-
محبت کی دھرتی؛ جھنگ
ہیر سیال کا ضِلع جھنگ، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، مغرب میں خوشاب، بھکر اور لیہ، شمال میں چنیوٹ اور سرگودھا جبکہ جنوب میں خانیوال اور مُظفرگڑھ کے اضلاع سے گِھرا ... مزید
-
عمران خان قبل ازوقت انتخابات کی ”غلطی“کریں گے؟
اَپوزیشن اَب حکومت کو مزید وقت نہیں دے گی
-
عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل پاکستانی ثقافت کے رنگ!
ہر سال 18اپریل کو دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کی مختلف قدیم تہذیبوں کی ثقافت ،ورثہ اور آثار قدیمہ کو محفوظ کرنا ،اس ... مزید
-
شعبہ تعلیم پر توجہ لازم ہے۔۔۔!
ہمارے ہاں شعبہ تعلیم سے متعلق معاملات اکثر زیر بحث آتے رہتے ہیں۔ مگر اس بار سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے اس جانب توجہ دلائی ہے
-
حکومت کی کرپٹ عناصر کیخلاف کارروائیاں اور مہنگائی کی بڑھتی لہر
بلد یاتی نظام کا حتمی منصوبہ تیار․․․․ وزیراعلیٰ پنجاب پسماندہ علاقوں میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے پر عزم سالانہ شہنشاہ بغداد کا نفرنس میں حضرت شیخ عبدالقادر ... مزید
-
بارڈر پاکستان کے
واہگہ پاکستان کی جانب لاہور کا ایک قصبہ ہے جبکہ اٹاری بھارتی شہر امرتسر کا حِصہ ہے جو لاہور سے دہلی جانے والی ریلوے لائن پر بھارت کا پہلا شہر ہے۔ واہگہ ہندوستان اور پاکستان ... مزید
-
پاکستان کے بدنام حکمران کون سے ہیں؟ نئے سروے کی ضرورت
سیاسی مکاریوں اور بین الاقوامی بری نیتوں کے باعث پاکستان کو 1971ء میں بھارت سے شکست ہوئی اور دسمبر 1971ء میں جنرل یحییٰ خان کے اقتدار کا خاتمہ ہوا۔ غلام محمد اور سکندر مرزا ... مزید
-
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟
بھارتی وزارت دفاع نے گذشتہ سال کی رپورٹ جاری کی ہے جس میں تینوں مسلح افواج میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کا جائزہ لیا گیا۔ ہر 3 دن میں ایک بھارتی فوجی کی خودکشی کے واقعات نے ... مزید
-
کفایت شعاری مہم،حکومت کودھچکا
ملک میں ایک طرف مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری ہے دوسری طرف ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں سو فیصد سے زائد اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کر کے حکومت نے خود اس ... مزید
-
قرار داد لاہور،پس منظر و پیش منظر
مملکت خداداد پاکستان کے یو م آزادی 14اگست 1947ئسے پہلے کے سیاسی حالات کا بنیادی سرا 23مارچ 1940ء سے منسلک ہے۔،
-
قرارداد لاہور سے یوم پاکستان کا سفر
یوم پاکستان تجدید عہد کادن ہے قائد اعظم محمدعلی جناح اورتحریک پاکستان کے ہرمجاہدنے قربانیوں کی جوتاریخ رقم کی اس کا شکریہ ہے کہ جس عظیم مقصد کے لئے یہ پاک سرزمین حاصل ... مزید
-
پانی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں …!
پانی کی خصوصی اہمیت کے پیش نظر ہر سال 22مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن ”ورلڈ واٹر ڈے“ منایا جاتا ہے، جس کا آغاز 1992 ء میں اقوام متحدہ کی منعقدہ کانفرنس ... مزید
-
پانی۔۔۔ سب کے لئے
آج ویسے تو پوری دنیا پانی کی قلت کی وجہ سے پریشان ہے لیکن پاکستان میں صورت حال زیادہ سنگین ہے۔عالمی ادارہ صحت کے معیار کے مطابق پاکستان کی صرف 15 فیصد آبادی کو پینے کا صاف ... مزید
-
بات ہے سمجھ کی
کشمیرکی آزادی کومودی کی سرکار بھارت اسلام کی کامیابی سمجھے ہوئے ہے اوروہ سمجھتاہے کہ پاکستان کے اسلام کے نام پرقیام نے اورجہاد افغانستان میں مسلم کامیابیوں نے کشمیرکے ... مزید
-
اپوزیشن عمران خان کو سلیکٹڈ پرائم منسٹر سے زیادہ اہمیت دینے کے لئے تیار نظرنہیں
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے قائد عمران خان کی مدح سرائی میں جب تمام حدود پھلانگ لیں تو پارلیمنٹ نے ان کا’’ ناطقہ‘‘ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
کشمیر کی آزادی،اب منزل زیادہ دور نہیں
ہمارے پڑوسی بھارت کا معاملہ مختلف بلکہ الٹ ہے اس کے ہاتھ جو بھی مجرم آتا ہے اس کا تعلق پاکستان سے جوڑ دیا جاتا ہے بلکہ مجرم کو بھارت کی بجائے پاکستان میں ڈھونڈا جاتا ہے ... مزید
Read Latest articles about Punjab, Full coverage on Punjab with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Punjab.
پنجاب کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، پنجاب کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.