
Articles on Swat (page 1)
سوات کے بارے میں مضامین

-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
پانی‘توانائی کا بحران اور بھارت کی آبی جارحیت
پاکستان میں ایتھوپیا اور صومالیہ جیسے حالات سے بچنے کیلئے ڈیموں کی تعمیر فوری کی جائے
-
داستان ایک جہاں گرد کی
مکرم خان ترین کے تعارف کے کئی حوالے ہیں۔ آپ ایک منجھے ہوئے بائیکر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سینیئر سکاؤٹ، کراس روٹ انٹرنیشنل بائکر کلب کے فاؤنڈر ممبر، سیاح، خیراتی ادارے ہمسایہ ... مزید
-
عجائب گھروں کی دنیا ۔۔ تیسرا حصہ
پرانے لاہور کے بھاٹی دروازے کے اندر داخل ہوں تو کچھ آگے چل کر دائیں ہاتھ پر ایک پرانی حویلی ''فقیر خانہ'' کے نام سے موجود ہے، یہی پاکستان کا سب سے بڑا نجی میوزیم ''فقیر خانہ ... مزید
-
عجائب گھروں کی دنیا
-
”مزری غر ایک عظیم سیرگاہ“
پاکستان کے وسط میں یہ نامعلوم، پراسرا مقام کوہ سلیمان رینج کی تیسری بڑی بلند چوٹی ہے۔ اس چوٹی کی بلندی سطح سمندر سے قریباؔؔ ۳۱۱۱ میٹر (۱۰۲۰۷ فٹ) ہے۔
-
پاکستان کی بامقصد سیاحت اور تاریخی ورثہ
برطانیہ کی مشہور ''برٹش بیک پیکر سوسائٹی'' نے '' زمین پر موجود تمام ممالک میں سے انتہائی دوستانہ ملک، جہاں پہاڑوں کے وہ حیرت ناک مناظر ہیں جو کسی کے بھی تصور سے ماورا ہیں ... مزید
-
الیوم الوطنی للمملکة العربیہ السعودیہ
مملکت سعودی عرب کاشماررقبہ کے اعتبارسے دُنیاکے 15بڑے ممالک میں ہوتاہے اورمملکت سعودی عرب جزیرہ نمائے خطہء عرب کے 80 فیصدرقبہ پرمشتمل ہے
-
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام ۔ توقعات اور نتائج
اِس پروگرام میں خیبر پختونخواہ کے باصلاحیت نوجوانوں کو منتخب کرنا ، ان کو تربیت دینا ، کاروبار شروع کرنے سے لیکر کاروبار کو چلانے کے سارے عمل میں ان کی مدد کرنا شامل تھا۔
-
امیر قطر کا دورہ پاکستان اور افغان مسئلے پر بھوربن کانفرنس
امریکی انخلاء کیلئے تمام افغان قوتیں متحد․․․․․؟ قومی حکومت کے قیام کی صورت ترکی بھی افغانستان میں اسٹیک ہولڈر ہو گا
-
حالیہ کشیدگی میں عوامی یکجہتی
پاکستان میں بھی فوج تن تنہا کچھ نہ کر پاتی اگر عوام کی طاقت ان کے ساتھ نہ ہوتی۔ سوات آپریشن ہو یا وزیرستان میں کارروائیاں ہر جگہ پہ عوام نے فوج کا شانہ بشانہ ساتھ دیا اور ... مزید
-
پاک سعودی دوستی تاریخ کے آئینے میں
سعودی عرب نے اس لازاول دوستی کو ہمیشہ عملی جامہ پہنانے میں اہم کردار اداکرتے رہے پاکستان کی تعمیروترقی اور خوشحالی کے لئے درجنوں مرتبہ سعودی عرب نے تیل کم سے کم قیمتوں ... مزید
-
50لاکھ سستے مکانوں کی فراہمی،کتنی حقیقت کتنا فسانہ؟
پی ٹی آئی کا ”نیا پاکستان ھاؤسنگ پروگرام“․․․․․ اپوزیشن کی نکتہ چینی ،ماضی کی حکومتوں سے یہ منصوبہ منفرد کیوں
-
عمران خان کی ٹیم کا کڑا امتحان
کرپشن کا ایک چیلنج ختم ہو پائے گا ؟ عمران خان کی شکل میں اُمید کی کرن سب کی آنکھوں میں جھلملا رہی ہے
-
ایشیاء کے سوئٹز رلینڈ۔۔سوات کی سٹرکیں کھنڈر
ہر سیاسی پارٹی سٹرکوں کی بدحالی کے نام پر ووٹ لیتی ہے۔۔۔۔ مینگورہ میں چند گاڑیوں کیلئے بنائی گئی سٹرکوں پر سینکڑوں نظر آتی ہیں
-
خیرپور میں قیامت صغری
ملک کے شمالی علاقوں سے روانہ ہونے والی بسیں عام طورپر28گھنٹے میں منزل مقصود پر پہنچ جاتی ہیں لیکن 9نومبر کو سوات سے کراچی روانہ ہونے والی بدقسمت بس کاسفر مکمل نہیں ہوسکا ... مزید
-
نوبل انعام جیتنے والی کم عمر ملالہ یوسف زئی
ملالہ یوسفزئی جن کا تعلق پاکستان کے خوبصورت تفریخی مقام سوات سے ہے یہ دوسری پاکستانی شہری ہیں جنہیں نوبل پرائز سے نوازا گیا ہے انہیں بھارت کے کیلاش ستیارتھی کے ساتھ مشترکہ ... مزید
-
سوات میں پہلا خواتین جرگہ کیا اس معاشرے میں تبدیلی آسکتی ہے؟
پنچائتوں اور جرگوں کی تمام تر قباحتوں کے باوجود لوگوں کی اکثریت تھانہ کچہری سے قبل ہی اپنے مسائل کومل بیٹھ کر حل کروانا چاہتی ہے اگر قانونی طور پر ان جرگوں کو کچھ اختیارات ... مزید
-
کراچی میں پیٹریاس کی ”تیسری جنگ“ کس نے شروع کی!
کابل کی جنگ کا کراچی میں ڈراپ سین کرنے کا منصوبہ۔ سوات کی جنگ کو اپنی جنگ کہنے والے کراچی میں دہشت گردی پر کیوں خاموش ہیں۔
Read Latest articles about Swat, Full coverage on Swat with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Swat.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.