
Columns about 2016 Pathankot Attack
پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ کے بارے میں کالم

2 جنوری 2016ء کو 4 سے 6 مسلح شدت پسندوں نے، جو فوجی وردیوں میں ملبوس تھے پٹھانکوٹ ایئر پورٹ پر صبح 3:30 منٹ پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجہ میں 2 جنوری کی جوابی کارروائی میں 4 شدت پسندوں کو مار دیا گیا۔ 3 جنوری کو دوبارہ 2 حملہ آوروں کی موجودگی کا علم ہو، جس پر دوبارہ کارروائی شروع ہوئی۔ اب تک 4 حملہ آور اور 7 بھارتی فوجیوں، جن میں ایک لیفٹیننٹ کرنل بھی شامل ہے، ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔آپریشن کے دوران سات فوجی بھی مارے گئے ہیں جن میں چھ کا تعلق فضائیہ جبکہ ایک کا نیشنل سکیورٹی گارڈ سے ہے۔ 20 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
بھارت کا ہندوتوا۔ پاکستان کا اسلام
(میر افسر امان)
-
یومِ دفاعِ پاکستان
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
6ستمبر 2021ء یوم دفاع
(میر افسر امان)
-
80ویں یوم تاسیس جماعت اسلامی
(میر افسر امان)
-
انڈیا سے مذاکرات پس پردہ کیوں
(فراز خان)
-
قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ برعظیم میں نشاة ثانیہ کا پہلا پتھر
(میر افسر امان)
-
نوازشریف کا بیانیہ اور است اقدام
(میر افسر امان)
-
نظریہ ضرورت
(ڈاکٹر شاہد صدیق)
-
جدھر سے آئے دشمن ہم اُدھر کو موڑ دیتے ہیں
(حیات عبداللہ)
-
جماعت اسلامی کا قیام
(خالد محمود فیصل)
-
نمائشی اقدامات
(خالد محمود فیصل)
-
روٹی کی ٹوکری
(مراد علی شاہد)
-
”مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا اور تحریک انصاف کے غیر سنجیدہ اقدامات“
(محمد عبداللہ حمید گل)
-
6ستمبر یوم دفاع۔شہدا ہمارے محافظ
(میر افسر امان)
-
وطن کے جاں نثار ہیں وطن کے کام آئیں گے
(حیات عبداللہ)
-
65ء کی جنگ اور ایم ایم عالم!
(راؤ غلام مصطفی)
-
اقبال ،علامہ اسد،مودودی ، قائد اعظم اور چوہدری نیاز علی
(میر افسر امان)
-
کتا ب میرے رہبر کی!
(میر افسر امان)
Latest photos of 2016 Pathankot Attack and Latest news in Urdu - Full photo coverage on 2016 Pathankot Attack, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today 2016 Pathankot Attack news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ پر تازہ ترین کالم پڑھئیے پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.