
Columns about Attack On Bacha Khan University
چارسدہ یونیورسٹی حملہ کے بارے میں کالم

چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر نامعلوم حملہ آوروں نے بدھ 20 جنوری کو حملہ کر دیا.حملہ آور یونیورسٹی کے عقب میں موجودگنے کے کھیتوں اور دھند کا سہارالے کریونیورسٹی میں داخل ہوئے .
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشتگرد حملے میں 18طلباء سمیت 20افراد کے شہید اور 11کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی حملے میں ملوث دہشتگردوں اور ان کی معاونت کرنے والوں کے حوالے سے اہم معلومات ملی ہیں ، دہشت گردو ں کے پاس افغان سمیں تھیں ا ور دستی بم بھی تھے، دہشت گرد حملے کے د وران بھی ٹیلی فون کالیں کرتے رہے، دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے، ہلاک دہشتگردوں کے فنگر پرنٹس لے لئے ہیں اور اس حوالے سے نادرا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں ، فوج موقع پر پہنچی تو چاروں دہشتگرد زندہ تھے، آپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے بعد سر حد پار چلے جانے والے دہشتگرد ا ب وہاں سے کارر وائیاں کر رہے ہیں.دہشتگردی کے اس واقعہ میں 18 طالب علم اور 2سٹاف کے ارکان شہید ہوئے جب کہ گیارہ افراد زخمی ہو گئے ۔اس حملہ میں 4 دہشتگردوں نے کارروائی کی چاروں کو ہاسٹل کی چھت اور سیڑھیوں پر مارا گیا۔ دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے ۔
-
"پی ٹی آئی کی حکومت سیاسی جھٹکوں کی لپیٹ میں"
(ندیم بسرا)
-
افغانستان میں قوم پرست نیشنل عوامی پارٹی کا کردار
(میر افسر امان)
-
پشاور کی تاریخ میں قلعہ بالا حصار کا کردار
(زیشان ہوتی)
-
کورونا کی چوتھی لہر ؟
(مظہر اقبال کھوکھر)
-
سانپ
(حُسین جان)
-
''جمہوریت اورسیاسی رویے''
(سلمان احمد قریشی)
-
توہین رسالت کے ملزم کا ماورائےعدالت قتل:مغالطوں کا جائزہ
(محمد وقاص بن الیاس ڈوگر)
-
"غدّاری کے فتوے اور ہماری سوچ کا المیہ"
(شیخ منعم پوری)
-
9جولائی سے کچھ باتیں
(عمر نواز)
-
بقا کہیں فنا نہ بن جائے!!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
دہشتگرد۔۔۔یہ کون لوگ ہیں؟
(راؤ غلام مصطفی)
-
پی ٹی آئی بھی پیپلز پارٹی کے دیومالائی ڈراوے میں
(سید سردار احمد پیرزادہ)
Latest photos of Attack On Bacha Khan University and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Attack On Bacha Khan University, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Attack On Bacha Khan University news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
چارسدہ یونیورسٹی حملہ پر تازہ ترین کالم پڑھئیے چارسدہ یونیورسٹی حملہ کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.