
Columns about Hamid Karzai
حامد کرزئی کے بارے میں کالم

قندھار کے کرز نامی ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے چھیالیس سالہ حامد کرزئی کا تعلق پشتون قبیلے پوپلزئی سے ہے۔ انکے والد عبدالاحد کرزئی ظاہرشاہ کے عہد میں ایک اہم سیاسی شخصیت رہ چکے ہیں۔ وہ دو مرتبہ پارلیمنٹ کے رکن اور ایک مرتبہ اسپیکر بھی چنے گئے ۔ ان کا خاندان 1982 میں افغانستان میں حالات کی خرابی کے باعث کوئٹہ منتقل ہوگیا۔حامد کے والد کو دو سال پہلے نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت قتل کر دیا جب وہ قریبی مسجد سے نماز پڑھ کر گھر واپس آرہے تھے۔ ان کا قتل بھی افغانستان کے اعتدال پسند سابق سیاستدانوں کی پاکستان میں ہلاکتوں کے سلسلے کی ایک کڑی سمجھا جاتا ہے۔
-
جہاد افغانستان میں پاک فوج کا کردار
(میر افسر امان)
-
افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت
(غلام نبی مدنی۔ مکتوبِ مدینہ منورہ)
-
کابل کی شام غریباں
(جاوید ملک)
-
بدلے بدلے طالبان نظر آتے ہیں
(جاوید ملک)
-
امریکا اور افغانستان کی دلدل۔ آخری قسط
(میاں محمد ندیم)
-
افغانستان کا نیا منظر نامہ
(غلام نبی مدنی۔ مکتوبِ مدینہ منورہ)
-
افغانستان سے امریکہ کا انخلا!شمشیر و سنا اول طاوٴس و رباب آخر
(نسیم الحق زاہدی)
-
محسن داوڑ کی غداری کی تشریح
(میر افسر امان)
-
مذاکرات ہی مسائل کا حل
(عبدالولی خان)
-
نئی ریاست مدینہ والوں کی مدینہ والے نظام سے دلچسپی! اور مخالفت کے ممکنہ اثرات ۔۔۔
(سید عارف مصطفیٰ)
-
یہ تھے قاضی حسین احمد
(میاں منیر احمد)
-
افغانی نسل نو
(خالد محمود فیصل)
-
جوبائیڈن کے وعدے اور داستان پی ڈی ایم
(سید عباس انور)
-
پی ڈی ایم میں سیاسی فائدہ و بدلہ اور میاں الطاف
(افضال چوہدری ملیرا)
-
ریاست کے درپے ایک سوچ
(ڈاکٹر شاہد صدیق)
-
افغانستان امن کی تلاش میں!
(حماد اصغر علی)
Latest photos of Hamid Karzai and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Hamid Karzai, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Hamid Karzai news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
حامد کرزئی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے حامد کرزئی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.