
Columns about Kashmir Dispute (page 19)
مسئلہ کشمیر کے بارے میں کالم

مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
-
کشمیر:امریکی ایجنڈے پر چلنے والی پاکستانی حکومتیں
(میر افسر امان)
-
چڑیاں چگ گئی کھیت
(سیف اعوان)
-
قائد عوام کے بعد۔۔۔ہم بے مرشدی قوم بن چکے
(ارشد سلہری)
-
ماہ صیام کی آمد،کورونا کی تیسری لہراور پرانا کیس
(سید عباس انور)
-
نئی خبر آئی ہے..
(حُسین جان)
-
فخر پاکستان
(حسان شاہ)
-
عہدوپیماء
(خالد محمود فیصل)
-
"ایٹمی طاقت اور قومی غیرت"
(احتشام الحق شامی)
-
مسئلہ کشمیر کا حل۔۔۔ جہاد یا مذاکرات؟
(عظیم سلطان)
-
قرارداد لاہور سے یوم پاکستان تک
(عارف محمود کسانہ)
-
پاک بھارت امن : ایک امید کی کرن
(مشعال عروج)
-
امریکا طالبان جنگ بندی معاہدہ اور مکافات عمل
(میر افسر امان)
-
23مارچ تجدید عہد ۔مضبوط پاکستان، آزادی کشمیر
(انجینئر مشتاق محمود)
-
اک نئی قرداد پاکستان
(عمار مسعود)
-
قائد اعظم یونیورسٹی، مجید ہٹس کے مجید صاحب
(زاہد یعقوب عامر)
-
پاکستان کا روشن مستقبل -امریکہ کے ساتھ یا چین کے ساتھ ؟
(غزالی فاروق)
-
بول کہ تھوڑا سچ بھی بہت ہے
(جویریہ اسلم)
-
مظلوم کی آواز
(خالد محمود فیصل)
-
اختیار و مرضی کی حدود اور عورتوں کا آزادی مارچ
(پروفیسر مسعود اختر ہزاروی)
-
فلسطین و کشمیر کی مظلوم خواتین
(صابر ابو مریم)
Latest photos of Kashmir Dispute and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Kashmir Dispute, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Kashmir Dispute news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
مسئلہ کشمیر پر تازہ ترین کالم پڑھئیے مسئلہ کشمیر کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.