
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
ہفتہ 28 جون 2025 22:25
(جاری ہے)
اس فلم میں عامر خان نے 10اداکاروں کو متعارف کروایا ہے جن میں آروش دتہ، گوپی کرشنا ورما، سمویت ڈیسائی، ویدانت شرما، آئیوش بھنسالی، اشیش پینڈسے، رشی شاہانی، ریشاب جین، نامان مشرا اور سمرن منگیشکر شامل ہیں۔
باکس آفس کلکشن کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والے ساسنیلک کی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا کہ فلم ستارے زمین پر نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں 94.95 کروڑ روپے بزنس کیا۔توقع کی جا رہی ہے کہ فلم بھارت میں باکس آفس پر اپنے دوسرے ہفتے کے آخر تک 100کروڑ روپے کا ہدف عبور کر لے گی۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکنو نے پاکستان میں دلکش ڈیزائن کا حامل Spark 40 سمارٹ فون متعارف کردیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے پہلے نیشنل کانگریس میموریل کا دورہ
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے
-
پاکستان میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا باضابطہ آغاز، حکومت کی والدین سے تعاون کی اپیل
-
ارب لوگوں کی نظریں اسلامی سربراہی اجلاس پر ہیں، اسحاق ڈار
-
صدر آصف علی زرداری سے چائنا افریقہ چیمبر آف کامرس کے نائب صدر کی ملاقات
-
خیبرپختونخواہ میں عوام بے سہارا، حکومت غائب ہے‘عظمیٰ بخاری
-
بھارتی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں کے مصافحہ نہ کرنے کا تنازعہ
-
امریکہ: سفری پابندیوں سے بین الاقوامی طلبہ کی دم توڑتی امیدیں
-
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف کام کی جگہ پر ہراساں کرنے کی شکایت دائر
-
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
-
غزہ کے مسلمانوں کےلئے100 ٹن امدادی سامان روانہ، یہ امداداہل پاکستان کا فلسطینیوں کےلئے پیغام محبت ہے،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.