کسٹمز انفورسٹمنت اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیرملکی اشیا برآمد
کارروائی سہراب گوٹھ الاصف اسکوائر کے قریب دکان نما گوداموں میں کی گئی جہاں سے اسمگل شدہ اشیا کی بڑی مقدار برآمد ہوئی
ہفتہ 18 اکتوبر 2025 22:00
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا کہ برآمد شدہ سامان میں مختلف برانڈز کی غیر ملکی سگریٹس کے 8509 ڈنڈے، مختلف برانڈز کیغیر ملکی گٹکے کے 1829 پیکٹ، بھارتی ساختہ نسوار کے 327 پیکٹ اور ایرانی خوردنی تیل کی 92 بوتلیں شامل ہیں۔ایف بی آر نے بتایا کہ ضبط شدہ اشیا کی مجموعی مالیت کا تخمینہ تقریبا تین کروڑ 26 لاکھ 3 ہزار 550 روپے لگایا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ کسٹمز انفورسمنٹ اسمگلنگ کی روک تھام اور قومی معیشت کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے اور غیر قانونی تجارت میں ملوث منظم گروہوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.