ں*پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی16ویں برسی (آج) منائی جائے گی
بدھ 19 نومبر 2025 16:50
(جاری ہے)
نیشنل پیپلز پارٹی کے سربراہ و معروف سیاستدان غلام مصطفی جتوئی14اگست1931ء کوسندھ کے ضلع نواب شاہ کے علاقہ نیو جتوئی میں پیدا ہوئے وہ1973ء میں سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے۔انہوں نے جنوبی پنجاب کے علاقہ کوٹ ادو سے 1989ء قومی اسمبلی کا لیکشن لڑا اور کامیاب ہو کرمتحدہ اپوزیشن کے منتخب لیڈر بنے۔غلام مصطفی جتوئی محترمہ بے نظیر بھٹو کی پہلی حکومت بدطرف ہونے پر ملک کے نگران وزیر اعظم بنے وہ طویل علالت کے بعد 20نومبر2009ء کو78برس کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئے۔
مزید اہم خبریں
-
شوہر اور ملازم کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہونے والی حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافات
-
حکومت کی حماقتیں جاری ہیں، بہتر ہے مزید حماقتیں مت کریں
-
سرحد ہونیورسٹی واقعہ کے حقائق؛ لیفٹننٹ کرنل اسفند کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا
-
وفاقی وزیر احد چیمہ کی سول سروس کی تربیت اور این ایس پی پی کے نصاب کو تحقیق کی بنیاد پر ازسرنو تشکیل دینے کی ہدایت
-
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے حنا جاوید کے قتل کا معاملہ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور خواتین ویمن پارلیمانی کاکس کے حوالے کردیا
-
مدارسِ عربیہ کے مسائل اور مشکلات کے حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں‘ طاہرمحمود اشرفی
-
وزیراعلیٰ نے گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ کی تکمیل کیلئے مارچ 2027 کی ڈیڈ لائن مقرر کردی
-
مریم نواز کا روڈز پر مین ہول، گٹر ڈھکن کا لیول اوپر نیچے ہونے کا نوٹس،سڑک بننے کے بعد کھدائی یا کسی بھی قسم کی توڑ پھوڑ پر پابندی کا حکم
-
میر رضا کیس، 33 دیگر افراد سے بھی تحقیقات ہورہی ہیں، جبران ناصر
-
سرحد یونیورسٹی واقعہ؛ لیفٹننٹ کرنل اسفندیار ولی پشتون ہیں، اگر کسی بھی پشتون کی خاتون کو سرعام گالیاں دی جائیں تو کیا ردعمل ہوگا؟
-
خلیجی ممالک نے صرف 4 ماہ میں تقریباً 22 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا، سعودی عرب سرفہرست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.