پی پی پی نوجوانوں کے لیے روزگار، انصاف اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے، مخدوم سید احمد محمود
بدھ 29 جولائی 2026 17:27
(جاری ہے)
مخدوم احمد محمود نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں انفراسٹرکچر، تعلیم، صحت اور فلاحی منصوبوں میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔
انہوں نے کہا کہM-8 موٹروے کی تعمیر، گوادر کو کوئٹہ سے ملانے جیسے میگا پراجیکٹس اس بات کا ثبوت ہیں کہ پیپلز پارٹی قومی ترقی کی ضامن ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی پی پی خاص طور پر جنوبی پنجاب سمیت پورے ملک کے نوجوانوں اور بے روزگار افراد کو باعزت روزگار فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ہمارا یقین ہے کہ ہر پاکستانی شہری کو روزی کمانے، بااختیار بننے اور ملکی ترقی میں کردار ادا کرنے کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا وژن ہر صوبے، ہر ضلع اور ہر بستی کے نوجوان کو باعزت روزگار، تعلیم، ہنر اور بہتر زندگی کی راہ دینا ہے تاکہ وہ نہ صرف اپنے خاندانوں کی کفالت کر سکیں بلکہ پاکستان کے روشن مستقبل کے معمار بھی بنیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی ایک نظریہ، ایک مشن اور ہر مظلوم کی آواز ہے۔ ہم اپنے عوام کے بہتر کل کے لیے آج بھی اسی جوش، خلوص اور عزم سے کام کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کی مری میں وین حادثے میں طلبہ کے جھلس کر زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،ناقص صفائی پر قصور،فیصل آباد اور اوکاڑہ کے ایم ڈی ہٹا دئیے گئے، دیگر پوسٹنگ بھی نہ دینے کا فیصلہ
-
پنجاب کے تمام اضلاع میں کیتھ لیبز اور کارڈیک سینٹرز قائم کیے جائیں گے : مریم نوازشریف
-
ساندہ 18 سالہ ماہم کا قتل، والد اور بھائی گرفتار
-
سڑکوں کی بحالی میں تاخیر صوبائی وزیر بلال یاسین کی برہمی
-
میرسرفرازبگٹی کی ملک میر وائس خان کاسی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
-
وزیراعلی بلوچستان، وزیر ریلوے نے جناح پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کردیا
-
پنجاب حکومت کا سی ٹی ڈی میں نیا کائونٹر نیریٹو ونگ قائم کرنے کا فیصلہ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آر پی او دفتر ٹانک میں ٹریفک پولیس شہدا کے لواحقین سے ملاقات
-
مارچ 4 اکتوبر کو بھی نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خود کو بے اختیار سمجھتے ہیں تو استعفیٰ دیں، گورنر خیبر پختونخوا
-
سینیٹرشیری رحمان کا پاکستان میں 105 گلیشیائی جھیلوں کی برف پگھلنے پر شدید تشویش کا اظہار
-
شیرشاہ میں تیز دھار آلے کے وار سے شخص زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.