
Mirza Aslam Beg - Urdu News
مرزا اسلم بیگ ۔ متعلقہ خبریں

پاک فوج کے سابقہ کمانڈر انچیف ۔ اعظم گڑھ یوپی کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ جوانی میں ہجرت کرکے پاکستان آگئے اور 1950ء میں پاکستان ملٹری اکیڈیمی کاکول کے چھٹے کورس میں شمولیت اختیار کی ۔ 1952ء میں بلوچ رجمنٹ میں بطور انفنٹری افسر کمشن ملا۔ سپیشل سروسز گروپ میں شامل رہ کر فوج خدمات انجام دیں۔ 1962ء میں سٹاف کالج کوئٹہ سے گریجویشن کی۔ نیشنل ڈیفنس کالج ، راولپنڈی میں کچھ عرصہ انسٹرکٹر بھی رہے۔ چیف آف جنرل سٹاف بھی رہے۔ 1986ء میں جی ایچ کیو سے تبادلہ کرکے انہیں آرمی کور پشاور کا کمانڈر مقرر کیا گیا ۔ مارچ 1987ء میں ان کو ترقی دے کر جنرل بنایا گیا اور جنرل خالد محمود عارف کی جگہ وائس چیف آف آرمی سٹاف بنایا گیا۔ جنرل عارف کے ساتھ جنرل رحیم الدین خان بھی ریٹائرمنٹ پر چلے گئے ۔ جن کی جگہ تینوں افواج کا مشترکہ چیف جنرل اختر عبدالرحمن کو بنایا گیا۔ جنرل ضیا الحق صدر مملکت کے علاوہ چیف آف آرمی سٹاف بھی تھے۔
18اگست 1988 کو صدر ضیا الحق کی ناگہانی وفات سے اگلے روز غلام اسحاق خان نے جنرل اسلم بیگ کو چیف آف آرمی سٹاف بنا دیا۔ وہ چاہتے تو اس موقع پر مارشل لاء نفاذ کرکے اپنے اقتدار کے لیے راستہ ہموار کرسکتے تھے لیکن انہوں نے 1988ء کو انتخابات کے ذریعے پاکستان کو جمہوریت کی راہ پر لگانے میں اہم کردار ادا کیا۔ لیکن دوسری طرف انہوں نے سیاست میں فوج کی مداخلت کا راستہ روکنے کی بجائے پیپلز پارٹی کے خلاف ان انتخابات میں ایجینسیوں کی مدد سے آئی جے آئی کو لا کھڑا کیا۔ تاکہ پیپلز پارٹی کو ایک بڑی کامیابی سے روکا جا سکے۔ ان کے خدمات کے صلے میں میں ان کو ہلال امتیاز ، اور ستارہ بسالت سے نوازا گیا۔ فوجی خدمات سے سبک دوش ہونے کے بعد اپنی ایک سیاسی جماعت عوامی قیادت پارٹی بنا کر عملی سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔ لیکن ان کی یہ پارٹی عوام میں مقبولیت حاصل نہیں کر سکی اور تاحال کوئی خاطر خواہ کامیابی سیاست میں ان کو حاصل نہیں ہو سکی ہے۔
-
خفیہ ایجنسیوں میں سیاسی سیل بند کر دیئے گئے ہیں ، سیاستدانوں میں نقد رقوم کی تقسیم کا کوئی ثبوت نہیں ملا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا
منگل 10 دسمبر 2024 - -
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
ڈی ڈبلیو پیر 18 مارچ 2024 -
-
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
ڈی ڈبلیو بدھ 19 جولائی 2023 -
-
سرگودھا ڈویژن میں صحافتی امور کے حل کے لیے تین رکنی کمیٹیاں تشکیل
پیر 10 جولائی 2023 - -
m دفاعی قیادت مادروطن کی حفاظت کیلئے مستعد ہے :شوکت ورک
ی* عاصم منیر کی کمانڈ میں پاک فوج ہرمیدان اورامتحان میں قوم کی توقعات پرپورااترے گی
اتوار 14 مئی 2023 -
مرزا اسلم بیگ سے متعلقہ تصاویر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا جواب مسترد کر دیا، 22ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
جمعرات 8 ستمبر 2022 - -
ملکی تاریخ میں کئی سیاستدانوں کو اعلی عدلیہ نے توہین عدالت پر سزائیں سنائیں
یوسف رضا گیلانی کو عدالت کا حکم نہ ماننے پر وزارت عظمی سے ہاتھ دھونا پڑے
منگل 23 اگست 2022 - -
جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ سے منسوب آڈیو کلپ جعلی ہے
آڈیو کلپ پروپیگنڈے کا حصہ ہے، جعلی آڈیو کلپ ریاستی اداروں کے خلاف ڈس انفارمیشن مہم ہے، سابق آرمی چیف سے منسوب جعلی آڈیو کلپ سے متعلق آئی ایس پی آر کا بیان
محمد علی بدھ 13 اپریل 2022 -
-
جنرل مرزا اسلم بیگ نے اپنے نام سے پاک فوج اور فوج کی اعلی قیادت کے خلاف چلنے والے بیانات اور خبروں کی سختی سے تردید کر دی۔
میری پہچان پاک فوج ہے کبھی اسکے خلاف نہیں بول سکتا
بدھ 13 اپریل 2022 - -
امریکا نے طالبان سے مذاکرات میں میری مدد مانگی
2012ء میں امریکی حکام کی درخواست پر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کی کوشش کی لیکن یہ رائیگاں گئی۔۔سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ کا بڑا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان جمعہ 3 ستمبر 2021 -
-
جنرل صاحب دس سال کیوں خاموش رہے؟
ڈی ڈبلیو جمعرات 22 جولائی 2021 -
-
تھینک یو جنرل اسلم بیگ
ڈی ڈبلیو بدھ 21 جولائی 2021 -
-
طارق مدنی کی زیر صدارت پاک افغانستان امن و امان صورتحال پر اجلاس کا انعقاد
ہفتہ 17 جولائی 2021 - -
میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس کا تنظیمی اجلاس، جدوجہد تیز کرنے پر اتفاق
ملازمین کے دیرینہ مسائل حل کرنے کیلئے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرنے پر بھی اتفاق
اتوار 27 دسمبر 2020 - -
میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس کا تنظیمی اجلاس۔ جدوجہد تیز کرنے پر اتفاق
ہفتہ 26 دسمبر 2020 - -
میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینزالائنس کا تنظیمی اجلاس۔ جدوجہد تیز کرنے پر اتفاق
جمعہ 25 دسمبر 2020 - -
الصغیر سپر ہاکی لیگ ، شمس الزماں اور جہانگیر خان سیونرز کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں
فائنل جمعہ 25 دسمبر کو کھیلا جائے گا ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تیروکی ہٹانو مہمان خصوصی ہونگے
پیر 21 دسمبر 2020 - -
پارٹی کو مشورہ دوں گا کہ ن لیگ سے بچ کر رہیں
مسملم لیگ ن پر اعتبار نہیں ہے،پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان بدھ 22 جولائی 2020 -
-
سیلابی صورتحال سے محفوظ بنانے کیلئے محکمہ انہار کو فلڈ ایمر جنسی پلان مرتب کرنے کی ہدایت
بدھ 22 اپریل 2020 - -
شہید خالد بن ولید کی یاد میں ایک روزہ لویو چترال سپورٹس وکلچر فیسٹول کا انعقاد، شائقین کھیل کی کثیر تعداد میں شرکت
فنکار چار ویلو حسین زرین نے صدیوں پرانے ثقافت کو اجاگر کرتے ہوئے روایتی لباس پہن کر ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص سے شائقین کو محظوظ کیا
پیر 24 فروری 2020 -
Latest News about Mirza Aslam Beg in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mirza Aslam Beg. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مرزا اسلم بیگ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مرزا اسلم بیگ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مرزا اسلم بیگ سے متعلقہ کالم
-
اپنے رشتے
(عاصم ارشاد چوہدری)
-
آتش فشاں کے دھانے پر
(اسرار احمد راجہ)
-
اقتدار کی مجبوریں۔ ریٹائرڈجنرل مرزااسلم بیگ
(میر افسر امان)
-
نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے
(احتشام الحق شامی)
-
سلیکٹڈ سے الیکٹڈ تک کا سفر
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
آٹھ آرمی چیفس کے ساتھ کام کرنے والے واحد وزیراعظم
(سید سردار احمد پیرزادہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.