
جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ سے منسوب آڈیو کلپ جعلی ہے
آڈیو کلپ پروپیگنڈے کا حصہ ہے، جعلی آڈیو کلپ ریاستی اداروں کے خلاف ڈس انفارمیشن مہم ہے، سابق آرمی چیف سے منسوب جعلی آڈیو کلپ سے متعلق آئی ایس پی آر کا بیان
محمد علی
بدھ 13 اپریل 2022
21:50

(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ میرے حوالے سے فوج اور فوج کی اعلیٰ قیادت کے خلاف جو مذموم اور بے ہودہ بیانات فری میڈیا پر آرہے ہیں میں اس کی مذمت اور تردید کرتاہوں ۔
انہوں نے کہاکہ فوج میری پہنچان ہے ، میری شان ہے ، اس کا ایک ایک سپاہی ، ایک ایک افسر میرے لئے قابل احترام ہے ، اس کے خلاف بات کر نا اور اس کی شان کیخلاف بات کر نا میرے لئے بد اخلاقی تصور ہوتی ہے ، اس فوج نے مجھے یہ پہچان دی ہے جب تک اللہ نے زندگی دی ہے اس کی شان میں میرادماغ ، میرا دل اور زبان حق بات کہتے رہیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ میرے بچو!ہماری فوج کیخلاف جو تحریک چل رہی ہے وہ ہمارے دشمنوں کی سازش ہے اس سازش کا حصہ نہ بنو ، اپنے پاک اور صاف کر دار و عمل کو داغدار نہ بنائو ، ایسی باتوں کو اللہ تعالیٰ پسند نہیں کرتا ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں ٹریفک لائسنس بنوانے والوں کیلئے جدید سہولت متعارف
-
بھارت اس وقت جذباتی اور غیر معقول اقدامات کررہا ہے، بلاول بھٹو
-
لاہور کو دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل کرنا عالمی سطح پر بڑی کامیابی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
بھارت اپنے بیانیے میں ناکام ہو چکا ہے،بیرسٹر گوہر
-
حکومت کا نئے قومی مالیاتی ایوارڈ کیلئے 11واں کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ
-
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے. امریکی جریدے کا انتباہ
-
پاکستان ڈیجیٹل سٹارٹ اپس اور سرمایہ کاری کیلئے موزوں ترین مارکیٹ ہے. شہبازشریف
-
تین بھارتی سفارتکاروں سمیت سفارتی عملہ کے 22 ارکان کی وطن واپسی
-
پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے ترقی، خوشحالی، سرمایہ کاری، روزگار اور شفافیت کے نئے دور کا آغاز ہو گا، شزہ فاطمہ خواجہ
-
پاکستان نے پہلے مرحلے میں بھارت کی متعدد ویب سائٹس کو ملک میں بلاک کر دیا ہے، سینیٹر فیصل واوڈا کا انکشاف
-
ایل او سی پر کشیدگی، فائرنگ کے تبادلے میں پاکستان نے بھارت کی متعدد چوکیاں تباہ کردیں
-
نوجوان آبادی پاکستان کا 65 فیصد ہے جنہیں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف متحرک کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.