
مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین سے عوام دوست پارٹی کے سربراہ شاہد آرائیں کی ہدایت پر نعمان راجپوت کی ملاقات
جمعرات 9 اکتوبر 2025 17:48
(جاری ہے)
قیادت سے کہا ہے کہ میئر کو فارغ کرنے کے لئے ہمیں عدم اعتماد کی اجازت دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں کون سی جگہ چائنا کٹنگ نہیں ہو رہی۔ نیب زدہ افسر میئر کے ہیروز ہیں۔ وفاق کے افسر کو کرپشن میں مدد پر واپس نہیں کیا جاتا۔ کمیٹیوں میں ہمیں نظر انداز کیا گیا۔ شکایات کا انبا ر ہے۔ ہم قیادت کے فیصلے کے منتظر ہیں۔ دیگر جماعتوں نے عوام دوست پارٹی کا ویژن جاننے کے بعد کہا کہ ہم میئر سے کونسل کا اجلاس ریکوزٹ کرائیں گے۔ پوچھیں گے کہ ایم یو سی ٹی کے علاوہ کے ایم سی کی اپنی ریکوری کتنی ہوئی اجلاس میں فناشل ایڈوائزر جون2023سے ابتک ہر محکمہ کی ریکوری کا ریکارڈ پیش کیا جائے۔ مرتضی وہاب جب ایڈمنسٹریٹر تھے تو اسوقت تنخواہوں کا میزانیہ کیا تھا اب اسوقت ہوشربا اضافہ 2023 میں 2012کی تاریخوں میں بھرتیاں کیسے ہوئیں وسیم اختر کے دور سے ابتک کا حساب دیا جائے۔ اورنگی، صفورا، سہراب گوٹھ، بن قاسم اور پیپلز پارٹی اور منگھو پیر میں ٹی ایم سی کے قیام کے وقت تنخواہیں کتنی تھیں اب ڈبل کیسے ہوگئیں۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے ایم سی کو بار بار نوٹس دے رہی ہے۔ جسکی وجہ نا اہل میونسپل کمشنر ہے۔ افضل زیدی کی دو ٹرن ختم ہو گئیں لیکنوفاق قاپس کرپشن میں معاونت پر نہیں کیا گیا۔ میئر کی اصل ریکوری جیبی پارٹی وہی ہیں۔ فیروز خان نے کہا کہ چار ایکڑ زمین نان کلاس پر حکومت سندھ اور کے ڈی اے قبضہ کر رہی ہے۔ گلشن اقبال میں گیارہ ایکڑ زمین پر ایک سیاسی جماعت قابض ہے۔ سرجانی کی زمینیں اصل مالکان کے بجائے مخصوص افراد کے قبضے میں ہیں جنکا تعلق علی حسن بروہی سے ہے۔ اورنگی میں جعلسازیوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ پرانے مر جانے والے افسران اور ریٹائرڈ افسران کے جعلی دستخط اور اسکین فائل کے زریعے جعلی آکشن کیا گیا ہے جو جماعت اسلامی چیلنج کر رہی ہے۔ اپنی قائد بے نظیر بھٹو کے نام کا اسٹیڈیم عابد ستی ویسٹ کے صدر اور کرمنل افراد شہزادہ گلفام اسکے بیٹے داماد، اہلیہ، ممتاز تنولی نے ملکر بیچ دیا۔ فیصل رضوی جو افسر ہی نہیں ہے لیب اٹینڈنٹ ہے اسے کرم اللہ وقاصی نے ایک کروڑ لے کر دو جگہ پی ڈی بنا دیا۔ وہ ہر جگہ اسکا کھلا اظہار کرتا ہے۔ رضا عباس زیدی، معظم قریشی، کلیکشن اور سسٹم کو چلا رہے ہیں۔ شاہین بلڈر اور رئیل اسٹیٹ کے مالک فیصل رضوی کا بنگلہ اینٹی کرپشن اور کے ایم سی کے اعلی افسران اور منتخب نمائندوں کاعشرت کدہ ہے رضا عباس زیدی شراب کے کریٹ پہنچاتا ہے۔ مصباح بٹ جسکو شہزاہ گلفام نے اخترملک کا یو سی آفس قبضہ کرکے دیا ہے۔ فحاشی کا اڈہ ہے۔جہاں سے خواتین لائی جاتی ہیں۔ منشایت سمیت تمام اڈے پی پی پی کی آشیر باد سے چل رہے ہیں۔ شرجیل میمن کانام لے کرفیصل رضوی کرپشن کررہا ہے۔ جہاں پھنس جاتا ہے وہاں پرانے افسروں کی جعلی فائلیں بنا کر ان پر ملبہ ڈال دیتا ہے۔ وصی عثمانی بڑے بڑے کام اتار رہے ہیں۔ علی نواز بروہی نے اوور سیز پاکستانیوں کے پلاٹ بیچ دیئے۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ میں مخصوص کمیونٹی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سٹہ کی سرپرستی ایم کیو ایم اور پی پی پی دونوں کر رہے ہیں۔ تمام جماعتوں نے عوام دوست پارٹی کے کردار کو سراہا۔ رپورٹ سربراہ شاہد آرائیں کو پیش کی گئی۔ شاہد آرائین نے کہا کہ کونسل جواب دہی کرے۔ ایک ایک پیسے کاحساب لیا جائے۔ تاجروں کو بھتہ کی پرچی ملنے پر سندھ حکومت کی بیڈ گورننس کی مذمت کی گئی۔ مرکزی مسلم لیگ نے بھی عوام دوست پارٹی کی کراچی کے لئے تحریک کاخیر مقدم کیا۔ ۔فیلڈ مارشل کراچی آئیں۔ اسٹیک ہولڈرز کی سنیں۔مزید قومی خبریں
-
خیبر پختونخوا میں 12 سال سے موجود تبدیلی کی حکومت صرف تباہی لائی ہے، حافظ نعیم
-
کالام میں دریائے سوات کنارے تجاوزات کے خاتمے کے لیے جرگہ، غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے پر اتفاق
-
خیبر پختونخوا ،دہشتگردی کی روک تھام کیلئے پولیس کا پہلا اسنائپر اسکواڈ تیار
-
قومی ائیر لائن کی نجکاری: ریٹائرڈ ملازمین کے میڈیکل پر لیبر یونینز اور ہولڈنگ کمپنی میں ڈیڈلاک برقرار
-
پاکستان مخالف پراپیگنڈہ نہ کرنے پر افغانستان میں ٹی وی چینل کی نشریات معطل
-
پاک فضائیہ کا دستہ جدید ترین جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری لڑاکا طیاروں کے ہمراہ فضائی جنگی مشق ’انڈس شیلڈ الفا‘ میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گیا
-
موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاہور اور کراچی کی فضا مضر صحت قرار، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں پہلے اور کراچی چوتھے نمبرپر آگیا
-
دوحہ جنگ بندی معاہدہ صحیح سمت میں پہلا قدم ہے، افغان سرزمین سے پاکستان کی طرف اٹھنے والی دہشتگردی کے خطرے سے نمٹنے کیلئے نگرانی کا نظام ضروری ہے، اسحاق ڈار
-
تمام اصلاحات پاکستان کی اپنی معاشی ترجیحات کے مطابق ہیں، آئی ایم ایف قومی مفاد کیخلاف کوئی شرط عائد نہیں کرسکتا، دسمبر تک 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
-
’قوم کے شہیدو تمہیں سلام‘
-
قومی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، جو عناصر بھارت کے ایجنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں اور پاکستان کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، ان سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیرمملکت داخلہ
-
علاقے کلیئر ہوگئے تھے تو دہشت گردوں کو واپس کون لایا ، سہیل آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.