
طالبان نے صوبہ ہلمند پر بھی قبضہ کر لیا‘اپنا گورنر مقرر‘صحت کے مراکز اور دینی مدارس بھی قائم کر دیئے گئے۔آسٹریلیا نے 300فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ روسی وزیر خارجہ کابل پہنچ گئے
جمعہ 23 فروری 2007 12:26
(جاری ہے)
عرب ٹی وی نے ایک وڈیو بھی نشر کی ہے جس میں طالبان جنگجووٴں کو ہلمند کے مختلف علاقوں میں آزادانہ طور پر ہتھیار اٹھائے گشت کرتے دکھایا گیا ہے ۔
دریں اثناء آسٹریلیا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر ڈاؤنر نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں طالبان کا مقابلہ کرنے کیلئے 300 فوجیوں پر مشتمل دستہ افغانستان بھیج رہا ہے-ادھر روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف جمعہ کو صدر حامد کرزئی اور دیگر سینئر حکام سے مذاکرات کرنے کیلئے افغانستان پہنچ گئے اس سے قبل روسی وزیر خارجہ کا گزشتہ ماہ دورہ افغانستان منسوخ کر دیا گیا تھا-افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان سلطان احمد بھیم نے کہاکہ روسی وزیر خارجہ کے دورے کے موقع پر افغانستان میں تعمیر نو اور روس کی طرف سے انسداد منشیات کے خلاف تربیتی پروگرام کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی-وہ اپنے افغان ہم منصب رنگین دادفر سپانتا سے بھی ملاقات کریں-مزید اہم خبریں
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
-
نااہل قیادت کی وجہ سے پیدا ہونیوالا ہر بچہ 2 لاکھ 80 ہزار کا مقروض ہے
-
لاہور سے دبئی جانے والے مسافرسے اسلحہ اورگولیاں برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.