اپوزیشن جماعتوں مل کر حکومت بنائیں تو بلوچستان میں مسلم لیگ سے اتحاد ختم کردینگے ۔ مولانا فضل الرحمن۔۔ ایم ایم اے آئندہ انتخابات میں پنجاب سے بھرپور حصہ لیگی‘ نواز شریف کو بھی پیپلز پارٹی کے رویئے پر تشویش ہے ۔ایم ایم اے کے سیکرٹری جنرل کی صحافیوں سے گفتگو
اتوار 15 اپریل 2007 15:38
(جاری ہے)
ایک سوال پر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ لندن میں نواز شریف کے ساتھ ملکی صورت حال پر ان کی تفصیلی گفتگو ہوئی۔
نواز شریف ایم ایم اے کے رویے سے مطمئن ہیں لیکن پیپلز پارٹی کے رویئے پر انہیں بھی تشویش ہے لیکن اس کے باوجود پیپلز پارٹی کو متحدہ اپوزیشن کے اسٹیج پر لانے کے لئے کوششیں جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ آمروں نے ہمیشہ ملک کو نقصان پہنچایا لیکن اب کسی کو پاکستان کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور نہ ہی کسی کو قوم کیساتھ مذاق کرنے دیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کی بالادستی تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.