حکومت چیف جسٹس کے صاحبزادے کیخلاف کوئی سازش نہیں کررہی، الزامات تو وزیراعظم کے بیٹے پر بھی لگے ،وفاقی وزیر اطلاعات ،وزیراعلی پنجاب کا لوڈشیدنگ کیخلاف احتجاج محض ڈرامہ ہے ،شہباز شریف جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگاکر وفاق کیخلاف اعلان بغاوت کررہے ہیں ، وزیراعلی پنجاب اپنی ناکامی اور نااہلی چھپانے کیلئے وفاق پر الزامات لگانا بند کریں، وزیراعلی پنجاب کو پیلی ٹیکسی سکیم دانش سکول اور تندوروں میں جھونکے ہوئے پیسوں کا حساب دینا ہوگا ،چوہدری نثار نے ملک ریاض کیخلاف بھڑاس نکالنی ہے تو راولپنڈی میں جاکر نکالیں ،قمر زمان کائرہ کی پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہرصحافیوں سے گفتگو

بدھ 6 جون 2012 19:34