آزاد کشمیر حکومت کو پاکستان این ایف سی ایوارڈ میں نمائندگی ملنی چائیے ،آزاد کشمیر کے مالی سال 2013,14 کے بجٹ کا مجموعی حجم ساڑے 55 ارب روپے سے زائد ہو گا ،ساڑھے 10 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ شامل ہے ،سب سے ذیادہ رقم تعلیم کے شعبہ پر خرچ کی جاری ہے ،نئے مالی سال کے دوران صحت عامہ میں 8سونئی آسامیاں تخلیق کی جا رہی ہیں ،بجٹ میں ہائڈرل پاور جنریشن سیاحت اور معدنیات شعبوں کء ترقی انفراسٹکچر کی بہتری اور آزاد کشمیر کی اعوام کی تعمیر ترقی اور اعوام کی خوشالی حکومت پاکستان کی زمہ داری ہے ، آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ،و منصوبہ بندی و ترقیات و ایم سی ڈ پی وتعمیر نو چوہدری لطیف اکبر کی پریس کانفرنس

اتوار 16 جون 2013 15:56

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔16جون۔ 2013ء) آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ،و منصوبہ بندی و ترقیات و ایم سی ڈ پی وتعمیر نو چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے مالی سال 2013,14 کے بجٹ کا مجموعی حجم ساڑے 55 ارب روپے سے زائد ہو گا ،جس میں ساڑھے 10 ارب روپے ترقیاتی بجٹ شامل ہے ،،سب سے ذیادہ رقم تعلیم کے شعبہ پر خرچ کی جاری ہے ،نئے مالی سال کے دوران صحت عامہ میں اٹھ سونئی آسامیاں تخلیق کی جا رہی ہیں ،بجٹ میں ہائڈرل پاور جنریشن سیاحت اور معدنیات شعبوں کء ترقی انفراسٹکچر کی بہتری اور آزاد کشمیر کی اعوام کی تعمیر ترقی اور اعوام کی خوشالی حکومت پاکستان کی زمہ داری ہے ،آزاد کشمیر حکومت کو پاکستان این ایف سی ایوارڈ میں نمائندگی ملنی چائیے ۔

وہ اتور کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت کی کوشیش ہے کہ وہ بنکوں سے اور ڈرافٹ نہ لے کشمیر کونسل اگر ہمارے حصے کا ڈئڈ ارب روپے ادا کرتی ہے تو آزاد کشمیر حکومت کو سٹیٹ بینک سے اور ڈرافٹ لینے کی ضرورت ہ نہیں آزاد کشمیر میں 17ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت مو جود ہے حکومت پاکستان بھارت سے بجلی لینے کے بجائے آزاد کشمیر کے دریاوں اور ندی نالوں پر پن بجلی کے منصوبے تعمیر کرے کرے ،چوہدری لطیف اکبر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا آزاد کشمیر میں زیر تعمیر پن بجلی کے 44 منصبوں میں سے 14 منصوبے 2013 میں مکمل ہو جاہیں گے جبکہ دیگر منصوبوں کی تکمیل سے آزاد کشمیر جلد بجلی کی پیدوار میں خود کفیل ہو جائے گا انھوں نے کہا کہ حکومت پاکستان سے کہا کہ وہ آزد کشمیر میں پن بجلی کی پیدوار کی لیئے سرمایہ کاری کر کے پاکستان کی بجلی کی ضروریات کو پورا کرے وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر کا کہناتھا کے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں پرائیوٹ سیکٹر میں تعمیر کیے جانے والے پن بجلی ج تمام منصوبے آئندہ بیس سے پچیس سال کے دوران آزاد کشمیر حکومت کی تحویل میں دے دیئے جائیں گیے ،1100 میگاواٹ کوہالہ پائدرل پروجیکٹ پر جینی ماہرین جلد کام شرع کر دیں گے 1000 میگاواٹ کا نیلم جہلم ہائڈرالیکٹرک پراجیکٹ 2016 میں بجلی کی پیدورا شروع کر دے گا ،واٹر پوز چارجز کی مد میں آمدن ہونے کء علاوہ پن بجلی کے منصوبے آزاد کشمیر حکومت کی تحویل میں آنے سے اربوں کی آمدنی ہو گی ۔