عمران خان جلدوطن واپس آئیں، حکومت نے تحریک انصاف کے سربراہ کے نہ ہونے کی وجہ سے اے پی سی ملتوی نہیں کی ، ڈرون حملوں کی روک تھام کیلئے تمام جماعتوں کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا ، قومی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے امریکہ پر پریشر ڈالنا ہوگا، تحریک انصاف کے چیئرمین کی مشیر برائے اوورسیز پاکستانی فوزیہ قصوری کی میڈیا سے گفتگو
منگل 16 جولائی 2013 21:59
(جاری ہے)
جبکہ خیبر پختونخوا دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ ہے جو سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے احتیاط کی ضرورت ہے جبکہ ہمیں پولیٹیکل سکورنگ کی جگہ مل کر ملکی مفاد میں فیصلہ کرنے ہوں گے انہوں نے کہا کہ صرف پارلیمنٹ سے قرارداد کی منظوری سے قومی سلامتی کو یقینی نہیں بنایا جا سکتا بلکہ اس کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے انہوں نے کہا کہ عمران خان کا برطانوی شہزادہ پرنس چارلس کی جانب سے منعقد کی جانے والی چیرٹی تقریب میں شرکت کرنا کوئی بری بات نہیں وہ ملک کے ایک بڑے لیڈر ہیں اور پوری دنیا میں انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جبکہ عمران خان اپنے ٹیسٹ مکمل کرانے کے بعد جلد وطن واپس آئیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے نہ ہونے کی وجہ سے حکومت نے قومی سلامتی کے حوالے سے طلب کی جانے والی اے پی سی ملتوی نہیں بلکہ خود حکومت اس کے انعقاد کیلئے تیار نہ تھی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بھی اس کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ جبکہ عمران خان نے اے پی سی کے لئے شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کو اپنا نمائندہ مقرر کر دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.