پچھلے الیکشن میں پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس نے مل کر عوامی مینڈیٹ چرایا تھا، آج پھر یہی کوشش کی جارہی ہے، راجہ فاروق حیدر
جمعرات 23 جنوری 2014 16:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حید ر خان نے کہا ہے کہ2011کے الیکشن بھی پیپلزپارٹی اور مسلم کانفرنس نے مل کر عوام کا مینڈیٹ چرایا تھا اور آج ایک بار پھر پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس ملکر حلقہ ایل اے22-میں عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے کے درپے ہیں لیکن اس بار پاکستان مسلم لیگ(ن)آزاد جموں وکشمیر ان کو عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دے گی۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے قبل از وقت انتخاب میں دھاندلی کے تحت من پسند آفیسران کو حلقے میں تعینات کیا، حلقہ میں ترقیاتی اسکیموں کے اعلانات اور لوکل گورنمنٹ اور ذکوٰة فنڈ کے چیک تقسیم ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن وزیراعظم کے ان اقدامات کا نوٹس لے کہ وہ پلندی میں بیٹھ کر حلقہ انتخاب پر اثر انداز ہونے کیلئے سرکاری اتھارٹی استعمال کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.