نواز شریف کی طرف سے طالبان سے مذاکرات کا حالیہ فیصلہ ان کی مثبت سوچ کا واضح ثبوت ہے‘ گورنر پنجاب ،پنجاب پاکستان کا اہم صوبہ ہے جو وزیر اعلی محمد شہباز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت تیزی سے ترقی کر رہا ہے ‘ چوہدری محمد سرور ،سویڈن پاکستان کے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے ،اس کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے‘ سویڈن کے سفیر کی گفتگو
منگل 4 فروری 2014 20:08
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 فروری ۔2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے پرعزم ہے اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے طالبان سے مذاکرات کا حالیہ فیصلہ ان کی مثبت سوچ کا واضح ثبوت ہے ، پاکستان میں امن پورے خطے بالعموم پوری دنیا کے لیے ناگزیرہے اور پاکستان دنیا میں پائیدار امن کے قیام اور خطے کے معاشی استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہو ں نے سویڈ ن کے سفیر ٹومس روز اینڈر سے گفت گو کے دوران کیا جنہو ں نے منگل کے روز گورنر ہاؤس لاہور میں اُن سے ملاقات کی ۔ گورنر پنجاب نے کہا موجود ہ حکومت نے اقتدار سنبھالا توبے رو زگاری مہنگائی اور غربت جیسے معاشی مسائل کا شکار تھا تاہم حکومت کی مدبرانہ اقتصادی پالیسیوں کے نتیجے میں اب ملکی معیشت صحیح سمت کی طرف گامزن کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.