بھارتی حکام اور مقبوضہ کشمیر انتظامیہ کا اہم اجلاس‘ آرپار تجارت میں رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق‘ اشیاء لین دین کی فہرست میں وسعت‘ بینکنگ و مواصلات کیلئے پاکستان سے بات چیت کا عندیہ‘ اجلاس کی رپورٹ حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ
جمعہ 27 جون 2014 15:55
سرینگر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) بھارت اور مقبوضہ کشمیر انتظامیہ نے آرپار تجارت کا حجم بڑھانے اور مزید اشیاء فہرست میں شامل کرنے کے علاوہ بینکنگ و مواصلات کے حوالے سے درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے کئی اہم ایشوز پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ اور داخلہ کے اعلی مرکزی افسران کی سرینگر میں انتظامیہ کے اعلی حکام سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں فنانشل کمشنر انڈسٹریز اینڈ کامرس خورشید احمد گنائی‘ جوائنٹ سیکرٹری امور کشمیر وزارت داخلہ آر کے سری واستوا‘ پرنسپل سیکرٹری ہوم سریش کمار‘ آئی جی سی آئی ڈی بی سرینواس‘ ڈپٹی سیکرٹری وزارت امور داخلہ مسز سلیجا کے علاوہ محکمہ انڈسٹری اینڈ کامرس‘ جموں و کشمیر بینک اور بی ایس این ایل کے افسران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.