وزیر اطلاعات سید بازل نقوی کا ارجہ ٹریفک حادثہ پر اظہار افسوس

پیر 14 جولائی 2014 16:59

مظفر آباد ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء) وزیرا طلاعات ،زراعت و لائیو سٹاک سید بازل علی نقوی نے ارجہ ٹریفک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

سوگوار خاندانوں کے نام تعزیتی پیغام میں وزیر اطلاعات نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :