سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزاد کشمیر نے مرکزی مجلس شوریٰ کے نو منتخب اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا
جمعرات 11 ستمبر 2014 16:49
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) ناظم انتخاب اورسیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزاد کشمیر ارشد ندیم ایڈووکیٹ نے مرکزی مجلس شوریٰ کے نو منتخب اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا۔مرکزی مجلس شوریٰ 2014ء تا2017ء کیلئے منتخب ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق ان ناموں کا اعلان انھوں نے دفتر جماعت اسلامی آزاد کشمیر پونچھ ہاوئس میں کیااس موقع پر ان کے ہمراہ اسماعیل شریعت یار ،آفتاب عالم ایڈووکیٹ بھی موجود تھے ،نیلم، حبیب الله بٹ ،ہٹیاں،ڈاکٹر راجہ مشتاق،مظفر آباد،شیخ عقیل الرحمن ‘قاضی شاہد حمید ،باغ،محمد عثمان انور ‘راجہ نثار احمد شائق ‘عبید الرحمن عباسی ،راولاکوٹ،سردار اعجاز افضل خان ‘ڈاکٹر خالد محمود خان ‘سردار محمد حلیم خان ،سدھنوتی،سردار محمد حبیب خان ،میر پور ،محمد ایوب مسلم ،بھمبر،کبیر احمد ہاشم،کوٹلی،عبدالحمید چودھری ‘حبیب الرحمن آفاقی،پاکستان،راجہ فاضل تبسم ،راجہ جہانگیر خان،‘نور الباری ،گلگت بلتستان ،مشتاق احمد ایڈووکی اور ‘ عبدالعلیم شامل ہیں،جلد ہی امیر جماعت مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس طلب کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.