پولیو کے خلاف مہم تیزسے تیز کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے انٹرنیشنل مانیٹرنگ بورڈ کی سفارشات کے پیش نظر وزیراعلیٰ ہاوٴس میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری
منگل 16 ستمبر 2014 19:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) پولیو کے خلاف مہم تیزسے تیز کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے انٹرنیشنل مانیٹرنگ بورڈ کی سفارشات کے پیش نظر وزیراعلیٰ ہاوٴس میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ پرامید ہیں کہ ان کی معمراور سخت فیصلوں کی وجہ سے 2015تک سندھ کو پولیو سے پاک بنایا جائیگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز وزیراعلیٰ ہاوٴس میں بل اینڈ ملینڈاگیٹس فاوٴنڈیشن (بی ایم جی ایف) کے 10رکنی وفد سے ملاقات کے دوران کیا جو آج ڈاکٹر اورینلیوائین(Orenlevine) اور ڈاکٹر وقار اجمل کی سربراہی میں وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کے لئے آیاتھا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ ان کی حکومت صوبے سے پولیو کے مکمل خاتمے کو اولین اور خاص ترجیح دے رہی ہے اور اس کیلئے انہوں نے سخت پالیسیاں مرتب کرنے کا حکم دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.