پاکستان کے عوام پر 66سال سے مسلط مخصوص طبقے کی حقیقی ذہنیت کا عکاس ہے،پنجاب اور سندھ کے جاگیرداروں اور وڈیروں پر مشتمل طبقہ جن کو انگریز اپنی خدمت کے عوض میں اس ملک کے سیاہ و سفید کا مالک بنایا وہ مسلسل سادہ لوح مسلمانوں کو اسلام اور آزادی کے نام پر دھوکہ دے رہے ہیں،
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی گلگت بلتستان سے متعلق وزیر اطلاعات پرویز رشید کے بیان پر شدید تنقید
منگل 2 دسمبر 2014 21:10
پشاور/اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء ) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق وزیر اطلاعات پرویز رشید کے اس بیان کہ گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں ہے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان پاکستان کے عوام پر 66سال سے مسلط مخصوص طبقے کی حقیقی ذہنیت کا عکاس ہے،پنجاب اور سندھ کے جاگیرداروں اور وڈیروں پر مشتمل طبقہ جن کو انگریز اپنی خدمت کے عوض میں اس ملک کے سیاہ و سفید کا مالک بنایا وہ مسلسل سادہ لوح مسلمانوں کو اسلام اور آزادی کے نام پر دھوکہ دے رہے ہیں۔
منگل کو ٹی ٹی پی کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طبقے کے نزدیک پاکستان میں بسنے والی دیگر تما م اقوام ان کے غلام اور کرایے کے مزدور کی حیثیت رکھتے ہیں ، جبھی بلوچستان ،خیبر پختونخواہ، فاٹا اور گلگت بلتستان کے عوام بنیادی انسانی ضروریات کے مستحق بھی نہیں ٹھہرتے، وہ ہمیشہ کے لئے معمولی تنخواہ کے عوض اس طبقہ کے نوکر اورملازم ہی رہیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.