مقبوضہ کشمیر، ڈھونگ انتخابات کے چوتھے مرحلے پر وادی بھر میں مکمل ہڑتال، انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا گیا،بعض مقامات پر الیکشن کیخلاف مظاہر ،حریت قیادت کو ان کے گھروں میں نظر بند رکھا گیا ،سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے
اتوار 14 دسمبر 2014 21:42
سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14دسمبر۔2014ء) مقبوضہ کشمیر میں ریاستی اسمبلی کے ڈھونگ انتخابات کے چوتھے مرحلے پر وادی بھر میں حریت کانفرنس کی اپیل پر مکمل ہڑتال رہی اور انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا گیا ،بعض مقامات پر الیکشن کیخلاف مظاہر ے بھی کئے گئے ،حریت قیادت کو ان کے گھروں میں نظر بند رکھا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو دارالحکومت سرینگر کے علاوہ تین علاقوں میں 18 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے ۔
سرینگر کو پولنگ کے حوالے سے حساس ترین ضلع قرار دیا گیا اور یہاں سکیورٹی کے اضافی انتظامات کیے گئے تھے۔گذشتہ تین مرحلوں کی طرح اتوار کو بھی وادی بھر میں الیکشن مخالف ہڑتال رہی تمام کاروباری و تجارتی مراکز بند رہے ،سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی،جس سے کاروبار زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ، بعض مقامات پر لوگوں نے الیکشن مخالف مظاہرے کئے اور بھارت مخالف اور آزادی کے حق میں نعرے بازی کی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.