وزیراعظم آزاد کشمیر کا خواجہ پیر سائیں محمد رکن الدین کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 17 دسمبر 2014 16:09

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے ممتاز روحانی شخصیت حضرت خواجہ پیرسائیں محمدرکن الدین کی اہلیہ محترمہ اور صاحبزادہ پروفیسرمحمدالیاس قمرالقادری،سجادہ نشین دربار عالیہ پیرفضل کریم رضا اور پیرعارف الدین بہو کی والدہ محترمہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے صاحبزادہ پروفیسر محمدالیاس قمرالقادری اوردیگرصاحبزادگان سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے دلی صدمے کا اظہارکیاہے۔ انھوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی۔

متعلقہ عنوان :