کراچی، ایئرپورٹ حملہ کیس ،ملا فضل اللہ اور شاہد اللہ شاہد سمیت 9 نامزد ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سماعت8جنوری تک ملتوی
ہفتہ 20 دسمبر 2014 22:30
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایئرپورٹ حملہ کیس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ اور شاہد اللہ شاہد سمیت 9 نامزد ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت8جنوری تک ملتوی کر دی۔ ہفتہ کو کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی۔
دوران سماعت پولیس نے ملا فضل اللہ ،شاہد اللہ شاہد،ملک ممتاز ،عاصم شریف،اطہر پلمبر،اقبال ٹھیکداراور عبداللہ بلوچ سمیت 9 نامزد ملزمان کے خلاف حتمی چالان پیش کیا۔ پولیس نے تمام مفرور ملزمان کے دفعہ 512 کے تحت عدالت سے وارنٹ گرفتاری کی استدعا کی۔ جسے عدالت نے قبول کرلیا اور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں اگلی سماعت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات نے ایران کیخلاف کچھ کیا تو عبر تناک جواب دیں گے، پاسدران انقلاب
-
ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کی بحالی کا کام مکمل، برسوں بعد دوبارہ فعال، جلد فلائٹس کا آغاز ہوگا
-
نو سال سے زیرِ التواکنگ سلمان ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے،وفاقی وزیرِ صحت
-
معرکۂ حق میں کامیابی نے سفارتی محاذ پر پاکستان کے لیے نئی راہیں ہموار کی ہیں، وفاقی وزیرِصحت
-
صدر ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر روک دینے کا اعلان
-
آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سکیورٹی نظام متعارف
-
وزیراعظم کا 'پراجیکٹ فریڈم' کی معطلی پر ٹرمپ کے فیصلے کا خیرمقدم، سعودی عرب کے کردار کی تعریف
-
جیل کیوں نہیں آتے،علیمہ خان پارٹی رہنمائوں پر برہم ہو گئیں
-
ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان
-
نجی شعبہ کا کلیدی کردار،معاشی استحکام کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
-
صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
-
اورنج لائن ٹرین کا روایتی روپ بدلنے کا فیصلہ، ٹرینیں اب مختلف رنگوں کے اشتہارات سے سجیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.