نو سال سے زیرِ التواکنگ سلمان ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے،وفاقی وزیرِ صحت
بدھ 6 مئی 2026 14:21
(جاری ہے)
ابتدائی مرحلے میں تقریباً 7 ارب روپے کی لاگت سے 200 بیڈز پر مشتمل جدید ہسپتال تعمیر کیا جائے گا، جسے بعد ازاں توسیع دے کر 600 بیڈز تک بڑھایا جائے گا۔
منصوبے کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز ماہ جولائی سے 24 گھنٹے کی بنیاد پر کیا جائے گا اور اسے مقررہ مدت سے قبل مکمل کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔انہوں نے صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اسلام آباد کے ہسپتالوں میں 380 بیڈز کا اضافہ کیا جا چکا ہے۔ جبکہ صحت سہولت پروگرام میں شامل 19 ہسپتالوں کو شامل کیا جائے تو مجموعی طور پر 6633 بیڈز کا اضافہ بنتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام ایک ایسا مؤثر اقدام ہے جس کا مقصد عوام کو بیماریوں سے بچانا ہے۔ وزیرِ صحت نے آبادی میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی آبادی میں ہر سال نیوزی لینڈ کی آبادی کے برابر اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث صحت کے نظام پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی خدشات کے باعث پشاور میں امریکی قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ
-
امریکہ اور ایران جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
-
متحدہ عرب امارات نے ایران کیخلاف کچھ کیا تو عبر تناک جواب دیں گے، پاسدران انقلاب
-
ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کی بحالی کا کام مکمل، برسوں بعد دوبارہ فعال، جلد فلائٹس کا آغاز ہوگا
-
نو سال سے زیرِ التواکنگ سلمان ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے،وفاقی وزیرِ صحت
-
معرکۂ حق میں کامیابی نے سفارتی محاذ پر پاکستان کے لیے نئی راہیں ہموار کی ہیں، وفاقی وزیرِصحت
-
صدر ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر روک دینے کا اعلان
-
آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سکیورٹی نظام متعارف
-
وزیراعظم کا 'پراجیکٹ فریڈم' کی معطلی پر ٹرمپ کے فیصلے کا خیرمقدم، سعودی عرب کے کردار کی تعریف
-
جیل کیوں نہیں آتے،علیمہ خان پارٹی رہنمائوں پر برہم ہو گئیں
-
ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان
-
نجی شعبہ کا کلیدی کردار،معاشی استحکام کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.