حریت پسند قائدین کی مسلسل نظر بندی ،نوجوانوں پر تشدد سے بھارتی جمہوریت ،سیکولرازم کا چہرہ بے نقاب ہو گیا،چوہدری عبدالمجید
پیر 22 دسمبر 2014 17:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں حریت پسند قائدین کی مسلسل نظر بندی اور نوجوانوں پر تشدد سے بھارت جمہوریت اور سیکولرازم کا چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ ڈرامہ انتخابات میں لوگوں کی عدم دلچسپی سے صاف واضح ہو گیا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارت کے ہر ہتھکنڈے کو سمجھتے ہیں اور وہ اپنا حق خودارادیت حاصل کیے بغیر بھارت کی کسی بھی چال میں نہیں آئیں گے۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالیں۔ وہ پیر کے روز یہاں کشمیر ہاؤس میں مختلف عوامی وفود سے گفتگو کر رہے تھے۔ جنہوں نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنیوالوں میں سابق ایم این اے رخسانہ زبیری، پاکستان بیت المال کے سابق چیئرمین زمرد خان، آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار، پیپلز پارٹی سہنسہ کے کارکن، پولیٹیکل سیکرٹری عامر ذیشان جرال اور میڈیا ایڈوائزر سید عزادار حسین کاظمی بھی شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.