مظفرآباد، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات سانحہ پشاور کے بعد ملتوی کر دیئے

جمعہ 26 دسمبر 2014 16:33

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیراہتمام ہونے والے امتحانات پشاور دہشت گردی کے بعد ملتوی کر دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

22-12-2014کو ہونے وال پرچہ اب نئی تاریخ کے مطابق 12-01-2015کو جبکہ 23-12-2014کو ہونے والا پرچہ13-01-2015جبکہ 24-12-2014کو ہونے والا پرچہ14-01-2015،26-12-2014والا پرچہ 15-01-2015،29-12-2014والا پرچہ 16-01-2015،30-12-2014والا پرچہ 19-01-2015،31-12-2014والا پرچہ20-01-2015جبکہ02-01-2015والا 21-01-2015جبکہ،05-01-2015 والا22-01-2015جبکہ 06-01-2015والا پرچہ 23-01-2015،جبکہ07-01-2015والا پرچہ 26-01-2015ہو گا۔علامہ اقبال اوپن یونیو رسٹی کے تحت میٹرک سے ایم اے سطح کے امتحا نات مختلف کورس کوڈز کے تحت ان نئی تاریخوں کے مطابق اپنے اپنے امتحانی مراکز میں مقررہ وقت پر پہنچ جائیں۔

متعلقہ عنوان :