ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے زبردست نتائج سامنے آ رہے ہیں ،دہشت گردی کے خلاف پورے عزم کے ساتھ لڑ رہے ہیں،ملکی معیشت میں بہتری کا اعتراف عالمی ادارے کر رہے ہیں، جلد بجلی کی لوڈشیڈنگ ،گیس کی قلت اور دہشت گردی کا خاتمہ ہو جائے گا،میڈیا اور مالیاتی ادارے دہشت گردی کے خلاف آپریشن اور اقتصادی اقدامات کی تعریف کر رہے ہیں
وزیر اعظم نواز شریف کامسلم لیگ (ن) کے اراکین پارلیمنٹ ، سینیٹرز اور عہدیداروں سے خطاب
جمعرات 26 مارچ 2015 15:29
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے زبردست نتائج سامنے آ رہے ہیں ،دہشت گردی کے خلاف پورے عزم کے ساتھ لڑ رہے ہیں،ملکی معیشت میں بہتری کا اعتراف عالمی ادارے بھی کر رہے ہیں، بہت جلد بجلی کی لوڈشیڈنگ ،گیس کی قلت اور دہشت گردی کا خاتمہ ہو جائے گا،میڈیا اور مالیاتی ادارے دہشت گردی کے خلاف آپریشن اور اقتصادی اقدامات کی تعریف کر رہے ہیں۔
وہ جمعرات کو گورنرہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین پارلیمنٹ ، سینیٹرز اور عہدیداروں سے خطاب کررہے تھے۔وزیراعظم نوازشریف اسلام آباد سے ہیلی کاپٹرکے ذریعے ایک روزہ دورے پر گورنرہاؤس پشاورپہنچے تو اس وقت ان کے ہمراہ وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیراطلاعات پرویزرشید ،وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف،وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی اوروزیرمذہبی امورسرداریوسف بھی تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.