چین پاکستان اقتصادی راہداری سے منسلک منصوبوں پر 45ارب ڈالر خرچ ہونگے احسن اقبال
35سے لیکر 37ارب ڈالر توانائی منصوبوں کیلئے مختص توانائی کے منصوبوں سے 2018تک تقریباً 10400میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی منصوبوں کی مکمل تکمیل سے بجلی کی پیداوار16500میگا واٹ تک پہنچ جائیگی توانائی کے منصوبوں میں ایک ڈالر کا بھی قرضہ شامل نہیں وفاقی وزیر چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے پر اب کسی کااعتراف نہیں تمام جماعتوں نے منصوبے کا خیر مقدم کیا منصوبے میں زیادہ رقم چینی سرمایہ کاروں کی ہوگی نجی شعبے کے کر دار کی وجہ سے منصوبے وقت پر مکمل ہونگے منصوبے پر کام کر نے والے چینی کارکنان کے تحفظ کیلئے فوج کی نگرانی میں خصوصی فورس بنائی جائیگی وزیر اطلاعات پرویز رشید سیکرٹری اعظم محمد اعظم کے ہمراہ پریس بریفنگ
جمعہ 17 اپریل 2015 20:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے منسلک منصوبوں پر 45ارب ڈالر خرچ ہونگے جس میں 35سے لیکر 37ارب ڈالر تک توانائی منصوبوں کیلئے مختص ہیں توانائی کے منصوبوں سے 2018تک تقریباً 10400میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی اور بعد میں ان منصوبوں کی مکمل تکمیل سے بجلی کی پیداوار16500میگا واٹ تک پہنچ جائیگی چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے پر اب کسی کااعتراف نہیں اور جمعرات کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کے دور ان تمام جماعتوں نے منصوبے کا خیر مقدم کیا اس منصوبے میں زیادہ رقم چینی سرمایہ کاروں کی ہوگی اور نجی شعبے کے کر دار کی وجہ سے منصوبے وقت پر مکمل ہونگے منصوبے پر کام کر نے والے چینی کارکنان کے تحفظ کیلئے فوج کی نگرانی میں خصوصی فورس بنائی جائیگی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.