پاک چین دوستی لازوال ہے، دونوں ممالک کے تعلقات ہر دور حکومت میں مضبوط ہوئے ہیں‘ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا، مشترکہ اجلاس کی دعوت سپیکر صاحب نے دی، خصوصی طور پر کراچی سے آیا ہوں،کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے، رینجرز اور پولیس مل کر امن کے لئے اپنا موثر کردار ادا کررہے ہیں
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی خصوصی گفتگو
منگل 21 اپریل 2015 13:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے اور دونوں ممالک کے تعلقات ہر دور حکومت میں مضبوط ہوئے ہیں‘ گزشتہ روز وزیراعظم سیکرٹریٹ میں معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا تھا اس لئے نہیں آیا آج مشترکہ اجلاس کی دعوت سپیکر صاحب نے دی تھی اور خصوصی طور پر کراچی سے آیا ہوں۔
کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہے۔ رینجرز اور پولیس مل کر امن کے لئے اپنا موثر کردار ادا کررہے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء“ سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ چینی صدر کا خطاب مدلل اور جامع تھا اور انہوں نے تمام ایشوز کا تذکرہ کیا ہے اور جس طرح سے پاکستان سے دوستی نبھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اس پر پوری پاکستانی قوم ان کی مشکور ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.