آصف علی زرداری کا ملک احمد سعید اعوان کی وفات پر تعزیت کا اظہار
احمد سعید اعوان بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور سے پیپلز پارٹی سے منسلک تھے
جمعہ 24 اپریل 2015 19:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے ملک احمد سعید اعوان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ احمد سعید اعوان کی وفات جمعرات کو فیصل آباد میں ہوئی اور انہیں بھکر میں ان کے آبائی قبرستان میں دفن کیا گیا۔ احمد سعید اعوان بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور سے پاکستان پیپلز پارٹی سے منسلک تھے۔
بحالی جمہوریت کی تحریک کے دوران انہیں جہلم جیل میں قید رکھا گیا اور جنرل ضیا کے تاریک دور میں انہیں دس کوڑوں کی سزا بھی ہوئی۔ وہ تمام ظلم و زیادتی کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ وفادار رہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے پہلے دورِ حکومت (1988-90)میں وہ وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات کے عہدے پر فائز رہے اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے دوسرے دوسرے حکومت میں انہیں لاہور ہائی کورٹ کا جج بنایا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.