وزیر اطلاعات آزاد کشمیر کا راولپنڈی سے راولا کوٹ آنیوالی مسافر بس کے حادثے پر اظہار افسوس

جمعہ 19 جون 2015 17:16

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 جون۔2015ء) وزیر اطلا عات حکومت آزاد کشمیر سردار عابد حسین عابدنے راولپنڈی سے راولاکوٹ آنے والے مسافرٹوٹا ہائیس کے حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

حادثہ پاک پتن کے قریب پیش آیا جس میں 7 افراد جاں بحق اور دیگر شدید زخمی ہوئے۔ وزیر اطلاعات نے حادثہ پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ، پسماندگان کیلئے صبر جمیل اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :