پشاور ہائیکورٹ ، بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے اور 5جولائی کے انتخابات روکنے کے خلاف کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
جمعرات 2 جولائی 2015 21:26
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) پشاور ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے اور پانچ جولائی کو ہونیوالے انتخابات روکنے کے خلاف کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔
(جاری ہے)
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس یحی آفریدی اور جسٹس داؤد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے پی ٹی آئی کے مردان سے منتخب ہونیوالے ممبر صوبائی اسمبلی زاہد درانی کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے اور نئے سرے سے انتخابی عمل کرنے سے متعلق رٹ کی سماعت کی۔
معظم بٹ ایڈووکیٹ اس کیس میں صوبائی اسمبلی کے ممبر کے وکیل کی طور پر عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر کو کل پشاور ہائیکورٹ طلب کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.