مقبوضہ کشمیر ٗبھارتی فورسز نے داڑھی رکھنے پرنو جوان کو شہید کر دیا

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 19:35

مقبوضہ کشمیر ٗبھارتی فورسز نے داڑھی رکھنے پرنو جوان کو شہید کر دیا

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) بھارتی فورسز نے داڑھی رکھنے پرنو جوان کو شہید کر دیا میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز نے ایک مکان میں دہشت گرد چھپے ہو نے کا دعویٰ کرکے پہلے تو گھر کوبم مار کر مسمار کیا۔

(جاری ہے)

پھر ملبے تلے دبے نو جوان کو نکالا اور بھار تی فورسز کے افسر نے کہاکہ داڑھی والا ہے اسے ماردو ۔جس پر اہلکاروں نے گولیاں مار کر نو جوان کو شہید کر دیا میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے اہلکار کافی دیر مسمار شدہ مکان کے ملبے پر کھڑے ہو کر گولیاں چلاتے رہے۔

متعلقہ عنوان :