ساہیوال، نشہ کے لئے پیسے نہ دینے پر بہن کا قتل بھائی کو سزائے موت اور 3لاکھ روپے جر مانہ کی سزا
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 21:14
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال چو ہدری محمد اعظم نے بہن کے قاتل عطاء مصطفیٰ کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور 3لاکھ روپے جر مانہ کی سزا کا حکم سنایا عدم ادائیگی جر مانہ مجرم کو مزید 6ماہ کی قید بھگتنا ہو گی جر مانہ کی رقم بطور معاوضہ مقتولہ کے ورثاء کو ملے گی استغاثہ کے مطابق غلہ منڈی میں عر صہ 3سال قبل ملزم عطاء مصطفیٰ نے اپنی بہن شاہینہ سے نشہ کے لئے رقم مانگی انکار پر ملزم نے اسے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا پولیس غلہ منڈی نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.