پاکستان اور بھارت کے سرحدی فوجی افسران کاایک ہفتے میں دوسرا اجلاس
کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی برقراررکھنے کے عزم کااظہار
پیر 9 نومبر 2015 18:40
جموں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) پاکستان اور بھارت کے سرحدی فوجی افسران کے درمیان ایک ہفتے میں دوسرا اجلاس ہوا ہے جس میں انہوں نے کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی برقراررکھنے کے عزم کااظہار کیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف اور پاکستان رینجرز کے کمانڈروں کی ملاقات جموں میں آرایس پورہ سیکٹر کی ایک چوکی پر ہوئی جس میں جنگ بندی برقراررکھنے کے معاملات پر غور کیا گیا ۔
اس موقع پر بھارت کی طرف سے پانچ رکنی جبکہ پاکستان رینجرز کی طرف سے چار رکنی ٹیم نے بات چیت میں شرکت کی ۔اس سے قبل تین نومبر کو اسی مقام پر دونوں ممالک کے فوجی افسران کی فلیگ میٹنگ ہوئی تھی جس میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا تھاتاکہ سرحدی علاقوں میں کسان فصلیں کاشت کر سکیں ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.