بلاول ’’بے بی‘‘ ہے،والدہ کی تصویر لگا کر سیاست نہیں ہوتی،بے بی بلاول سن لو، اب نیا پاکستان بن گیا ہے ، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی اندر سے ملے ہوئے ہیں، سندھ میں شہیدوں کے نام پر سیاست کی جاتی ہے، وڈیرے پولیس کے ذریعے لوگوں کو غلام بناتے ہیں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ماتلی میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں جلسے سے خطاب
جمعہ 13 نومبر 2015 20:21
ماتلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلاول بھٹو زرداری کو ’’بے بی‘‘ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ والدہ کی تصویر لگا کر سیاست نہیں ہوتی، بے بی بلاول سن لو، اب نیا پاکستان بن گیا ہے، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی اندر سے ملے ہوئے ہیں، سندھ میں شہیدوں کے نام پر سیاست کی جاتی ہے، وڈیرے پولیس کے ذریعے لوگوں کو غلام بناتے ہیں۔
وہ جمعہ کو ماتلی میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ عمران خان نے کہا کہ سندھ کے وڈیروں نے دبئی اور لندن میں محل بنا لئے، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اوپر سے اختلافات ہیں اور اندر سے ملے ہوئے ہیں، سندھ کے یہ بڑے سیاستدان اپنے بچوں کا علاج ماتلی کے ہسپتال سے نہیں کروائیں گے اس لئے یہ یہاں کے ہسپتالوں پر توجہ نہیں دیتے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.