ایک اور کشمیری بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہوگیا

ہفتہ 14 نومبر 2015 12:27

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 نومبر۔2015ء) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی ایک اور کارروائی میں ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے حاجی ناکا میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

متعلقہ عنوان :