عوام دھرنا سیاست اور ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بیزارہوچکے، عوام نے اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں بھی شرافت، خدمت، دیانت اورامانت کی سیاست کو کامیاب کرایا
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں کامیاب مسلم لیگ (ن) کے امیدوار وں کو مبارکباد
منگل 1 دسمبر 2015 11:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ عوام دھرنا سیاست کے ذریعے ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بیزار ہو چکے ہیں۔
(جاری ہے)
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں کامیاب مسلم لیگ (ن) کے امیدوار وں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ مسلم لیگ(ن)کی قیادت سے والہانہ محبت کرتے ہیں اور اسی طرح وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں عوام کی بے لوث خدمت کا سفر جاری رہے گا۔
انکا کہنا تھا کہ عوام دھرنا سیاست کے ذریعے ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بیزارہو چکے ہیں جب کہ عوام نیاسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں بھی شرافت، خدمت، دیانت اورامانت کی سیاست کو کامیاب کرایا ہے جوکہ خوش آئند ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.