مقبوضہ کشمیر‘ مجاہدین اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپیں‘7بھارتی فوجی زخمی

پیر 7 دسمبر 2015 19:43

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 دسمبر۔2015ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان جھڑپوں میں سات فوجی زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ضلع اننت ناگ میں مجاہدین کے ایک روپوش گروپ نے اچانک بھارتی فوجی قافلے پر دھاوا بول دیا۔ اس موقع پر دونوں فریقین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جن میں سات فوجی زخمی ہو گئے۔ تاہم کسی مجاہد کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ بھارتی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مجاہدین کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :